قندیل ہدایت

by Other Authors

Page 438 of 1460

قندیل ہدایت — Page 438

438 of 1460 تحذیر الناس ۵ سابق کے زمانہ کے بعد اور آپ سب میں آخری نبی ہیں۔مگر اہل فہم پر روشن ہو گا کہ تقدم یا تا شہر زمانے میں بالذات کو فضیلت نہیں پھر مقام مدح میں ولکن ترسول الله وخاتم النبيين فرمانا اس صورت میں کیونکر صحیح ہو سکتا۔ہاں اگر اس وصف کو اوصاف مدح میں سے نہ کہئے اور اس مقام کو مقام مرح نہ قرار دیجئے تو البتہ خاتمیت با عتباره تأخر زمانی صحیح ہو سکتی ہے۔مگر میں جانتا ہوں کہ اہل اسلام میں سے کسی کو یہ بات گوارہ نہ ہوگی کہ آئیں ایک تو خدا کی جانب نعوذ باللہ زیادہ گوئی کا وہم ہے آخر اس وقت میں اور قد و قامته و مشکل در رنگ و حسب و نسب و سکونت وغیرہ اوصاف میں جین کو نبوت یا اور فضائل میں کچھ دخل نہیں کیا فرق ہے جو اس کو ذکر کیا اور وں کو ذکر نہ کیا۔دوسرے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی جانب نقصان قدر کا احتمال کیونکہ اہل کمال کے کمالات ذکر کیا کرتے ہیں " اعتبار نہ ہو تو تاریخوں کو دیکھ لیجئے۔باقی یہ احتمال کہ یہ دین آخری دین تھا اس لیے سر باب اتباع مدعیان نبوت کیا ہے جو کل جھوٹے دعوی کر کے خلائق کو گمراہ کریں گے۔البتہ فی حد ذاتہ قابل لحاظ ہے پر تالیہ مانا محمد يا تحد من رجا لکھے اور جملہ ولکن رسول اللہ وخاتم النبیین میں کیا تناسب تھا۔جو ایک دوسرے پر عطف کیا اور ایک مستند رک منہ اور دوسرے کو استدراک قرارہ دیا۔اور ظاہر ہے کہ اس قسم کی ہے ربعلی اور بے ارتباطی خدا کے کلام مسیجز نظام میں منصورہ نہیں اگر سد باب مذکور منظور ہی تھا تو اس کے لئے اور بیبیوں موقعے تھے۔بلکہ تیا ر خا نیت اور بات پر ہے جس سے تاخزر بانی اور ستر باب مذکور خود بخود لازم آجاتا ہے۔اور افضلیت نبوی دوبالا ہو جاتی ہے تفصیل اس اجمال کی یہ ہے کہ موصوف بالعرض کا قصہ موصوف بالذات پر ختم ہو جاتا ہے جیسے موصوف بالعرض کا وصف بالعرض کا وصف موصوف بالذات سے مکتب ہوتا ہے موصوف بالذات کا وصف جس کا ذاتی ہونا اور غیر مکتسب من الغیر ہونا لفظ بالذات ہی سے مفہوم ہے کسی غیر سے مکتب اور استعار نہیں ہونا مثال درکار ہو تو لیجیئے زمین و کہسار اور در و دیوار کا نور اگر آفتاب کا فیض ہے تو آفتاب کا نور کسی اور کافیین نہیں اور ہماری عرض وصف اور ایسے دیے لوگوں کے اس قسم کے احوال بیان کرنے میں مو