قندیل ہدایت — Page 1377
۹۸۱ 1377 of 1460 ۳۹:۱۰ متی 981 یہوداہ اسکریوتی جس نے اُسے پکڑوایا تھا۔و ہی نجات پائے گا۔۲۳ جب لوگ تمہیں کسی شہر میں ستانے لگیں تو یہ بارہ ان ہدایات کے ساتھ روانہ کیے گئے : غیر یہودی کسی دوسرے شہر بھاگ جانا۔میں تم سے سچ کہتا ہوں کہ اس سے قوموں کی طرف مت جانا اور سامریوں کے کسی شہر میں داخل نہ پہلے کہ تم اسرائیل کے تمام شہروں میں پھر چلو ابنِ آدم آ جائے گا۔ہونا۔بلکہ اسرائیل کے گھرانے کی کھوئی ہوئی بھیڑوں کے پاس ۲۴ شاگرد اپنے استاد سے بڑا نہیں ہوتا ہے اور نہ ہی نوکر جانا اور چلتے چلتے یہ منادی کرنا کہ آسمان کی بادشاہی نزدیک آگئی مالک سے۔۲۵ شاگرد کے لیے کافی ہے کہ وہ اپنے استاد کی مانند بیماروں کو شفا دینا، مردوں کو زندہ کرنا، کوڑھیوں کو کوڑھ سے اور نوکر کے لیے یہ کہ وہ اپنے مالک کی مانند ہو۔اگر انہوں نے گھر پاک صاف کرنا، بدروحوں کو نکالنا تم نے مفت پایا ہے، مفت کے مالک کو بعلز بول کہا ہے تو اُس کے گھر والوں کو تو اور بھی زیادہ اپنے کمر بند میں سونا چاندی ہی رکھنا نہ پیسے، نہ راستے بُرا کہیں گے۔کے لیے تھیلا لینا نہ دو دو کرتے ، نہ جوتے اور نہ لاٹھی کیونکہ مزدور ہے۔دینا۔۲۶ تم اُن سے مت ڈرو کیونکہ کوئی چیز ڈھکی ہوئی نہیں ہے اپنی روزی کا حقدار ہے۔جو کھولی نہ جائے گی اورکوئی چیز چھپی ہو ئی نہیں ہے جو ظاہر نہ کی جائے جب تم کسی شہر یا گاؤں میں داخل ہو تو کسی ایسے شخص کا پتہ گی۔۲۷ جو کچھ میں تم سے اندھیرے میں کہتا ہوں تم اُسے دن کی کرو جو اعتبار کے لائق ہو اور جب تک تمہارے رخصت ہونے کا روشنی میں کہو اور جو کچھ تمہارے کانوں میں چپکے سے کہا جاتا ہے تم وقت نہ آجائے اُسی کے پاس رہو۔۱۲ کسی گھر میں داخل ہوتے کوٹھوں سے اُس کا اعلان کرو۔۲۸ اُن سے مت ڈرو جو جسم کو تو مار وقت سلام کہو۔۱۳ اگر وہ گھر تمہارے لائق ہوگا تو تمہارا سلام اُسے سکتے ہیں لیکن روح کو نہیں بلکہ اُس سے ڈرو جو جسم اور جان دونوں کو پہنچے گا، اگر لائق نہ ہوگا تو تمہار اسلام تمہارے پاس واپس آ جائے جہنم میں ہلاک کر سکتا ہے ؟ کیا ایک پیسے میں دو چڑیاں نہیں پکتیں ؟ گا۔۱۴ اگر کوئی تمہیں قبول نہ کرے اور تمہاری بات نہ سنے تو اُس لیکن اُن میں سے ایک بھی تمہارے آسمانی باپ کی مرضی کے بغیر گھر یا شہر کو چھوڑتے وقت اپنے پاؤں کی گرد بھی وہاں جھاڑ دو۔زمین پر نہیں گرتی۔” تمہارے سر کے بال تک گنے ہوئے ہیں۔۱۵ میں تم سے سچ کہتا ہوں کہ انصاف کے دن اُس شہر کے حال سے اس لہذا ڈ رومت تمہاری قدر تو بہت سی چڑیوں سے بھی زیادہ ہے۔سدوم اور عموراہ کے علاقے کا حال زیادہ قابلِ برداشت ہوگا۔جو کوئی آدمیوں کے سامنے میرا اقرار کرتا ہے، میں بھی آنے والی آفات اپنے آسمانی باپ کے سامنے اُس کا اقرار کروں گا۔۳۴۳ لیکن جو ۱۶ دیکھو میں تمہیں گویا بھیڑوں کو بھیڑیوں کے درمیان بھیج کوئی آدمیوں کے سامنے میرا انکار کرتا ہے، میں بھی اپنے آسمانی رہا ہوں۔لہذا تم سانپوں کی طرح ہوشیار اور کبوتروں کی مانند باپ کے سامنے اُس کا انکار کروں گا۔بھولے بنو۔٣٢ ۳۴ یہ نہ مجھو کہ میں زمین پر صلح کرانے آیا ہوں صلح کرانے ۱۷ آدمیوں سے خبر دار رہنا کیونکہ وہ تمہیں پکڑ کر عدالتوں نہیں بلکہ تلوار چلوانے آیا ہوں۔۲۵ کیونکہ میں اس لیے آیا ہوں کہ میں پیش کریں گے اور اپنے عباد تخانوں میں تمہیں کوڑے مارینگے۔۱۸ اور تم میری وجہ سے حاکموں اور بادشاہوں کے سامنے حاضر بیٹے کو باپ سے، کیے جاؤ گے تاکہ اُن کے اور غیر قوموں کے درمیان گواہی دے اور بیٹی کو ماں سے سکو۔۱۹ لیکن جب وہ تمہیں پکڑ کر حوالے کریں تو فکر نہ کرنا کہ ہم اور بہو کو ساس سے جدا کر دوں۔کیا کہیں گے اور کیسے کہیں گے کیونکہ جو کچھ کہنا ہوگا اُسی گھڑی ۳۶ آدمی کے دشمن اُس کے اپنے گھر ہی کے لوگ ہونگے۔تمہیں بتا دیا جائے گا۔۲۰ اس لیے کہ بولنے والے تم نہیں بلکہ تمہارے آسمانی باپ کا روح ہوگا جو تمہارے ذریعہ کلام کرے گا۔جو کوئی اپنے باپ یا اپنی ماں کو مجھ سے زیادہ پیار کرتا ا بھائی اپنے بھائی اور باپ اپنے بچے کوقتل کے لیے حوالے ہے وہ میرے لائق نہیں اور جو کوئی اپنے بیٹے یا بٹی کو مجھ سے زیادہ کرے گا۔بچے اپنے والدین کے برخلاف اٹھ کھڑے ہوں گے پیار کرتا ہے میرے لائق نہیں۔۳۸ جو کوئی اپنی صلیب اُٹھا کر اور انہیں مروا ڈالیں گے۔۲۲ اور میرے نام کے باعث سب لوگ میرے پیچھے نہیں چلتا، میرے لائق نہیں۔۳۹ جو کوئی اپنی جان تمہارے دشمن بن جائیں گے۔مگر جو آخر دم تک ثابت قدم رہے گا بچاتا ہے، اُسے کھوئے گا اور جو کوئی میرے لیے اپنی جان کھو دیتا