قندیل ہدایت

by Other Authors

Page 1378 of 1460

قندیل ہدایت — Page 1378

۱۰۲۳ 1378 of 1460 ۲۷:۱۳ مرقس 1023 ایک بیوہ کا نذرانہ کہیں گے بلکہ جو کچھ تمہیں اُس وقت بتایا جائے وہی کہنا کیونکہ ا پھر وہ ہیکل کے خزانہ کے سامنے جا بیٹھا اور دیکھنے لگا کہ کہنے والے تم نہیں بلکہ پاک رُوح ہے۔لوگ اُس میں کیا کیا ڈالتے ہیں۔کئی امیر لوگ اُس میں بڑی بڑی بھائی اپنے بھائی اور باپ اپنے بیٹے کو قتل کے لیے حوالہ رقمیں ڈال رہے تھے۔۲ اتنے میں ایک غریب بیوہ وہاں آئی اور کرے گا۔بچے اپنے ماں باپ کے خلاف کھڑے ہو کر انہیں قتل کروا ڈالیں گے۔اور میرے نام کے سبب سے لوگ تم سے اُس نے صرف دو پیسے یعنی ایک دھیلا ڈالا۔گا۔۱۴ ۴۳ یسوع نے اپنے شاگردوں کو پاس بلا کر اُن سے کہا کہ دشمنی رکھیں گے لیکن جو آخر تک برداشت کرے گا وہ نجات پائے میں تم سے سچ کہتا ہوں کہ ہیکل کے خزانہ میں نذرانہ ڈالنے والے لوگوں میں اس غریب بیوہ نے سب سے زیادہ ڈالا ہے۔۴۴ کیونکہ جب تم اُس اُجاڑ دینے والی مکر وہ چیز کو وہاں کھڑا دیکھو اُنہوں نے تو اپنی فالتو رقم میں سے کچھ ڈالا مگر اس نے غریبی کے جہاں اُس کا موجود ہونا جائز نہیں (پڑھنے والا سمجھ لے) تو باوجو دسب کچھ جو اُس کے پاس تھا دے دیا یعنی کہ اپنی ساری پونچھی اُس وقت جو یہودیہ میں ہوں وہ پہاڑوں پر بھاگ جائیں۔۱۵ جو کوئی چھت پر ہو وہ نیچے نہ اترے اور نہ ہی اندر جا کر کچھ ڈال دی۔١٣ آخرت کی نشانیاں ۱۶ باہر نکالنے کی کوشش کرے۔اور جو شخص کھیت میں ہو اپنا جب وہ ہیکل سے باہر نکلا تو اُس کے شاگردوں کپڑا لینے کے لیے واپس نہ جائے۔الیکن افسوس ہے اُن پر میں سے ایک نے اُس سے کہا کہ اے اُستاد! جو اُن دنوں حاملہ ہوں اور اُن پر بھی جو دودھ پلاتی ؟ ۱۸ دعا کرو کہ یہ مصیبت سردیوں میں برپا نہ ہو کیونکہ یہ ا دیکھ یہ کیسے کیسے پتھر اور کیسی کیسی عمارتیں ہیں۔یسوع نے اُس سے کہا: تو ان عالیشان عمارتوں کو دیکھتا ایسی بڑی مصیبت کے دن ہوں گے کہ خدا کی خلقت کے ہے؟ ان کا کوئی بھی پتھر اپنی جگہ باقی نہ رہے گا بلکہ گرا دیا جائے گا۔شروع سے اب تک نہ تو ایسی مصیبت آئی ہے نہ پھر کبھی جس وقت وہ ہیکل کے سامنے کوہ زیتون پر بیٹھا تھا تو آئے گی۔۲۰ اگر خداوند اُن دنوں کی تعداد کم نہ کرتا تو کوئی پطرس ، یعقوب، یوجنا اور اندریاس نے تنہائی میں اُس سے پوچھا: جاندار زندہ نہ بچتا۔مگر اُس نے اپنے برگزیدہ لوگوں کی خاطر ہ ہمیں بتا کہ یہ باتیں کب ہوں گی اور ان کے ظہور میں آنے کا اُن دنوں کو گھٹا دیا ہے۔۲۱ اگر اس وقت کوئی تم سے کہے کہ دیکھو مسیح یہاں ہے یا دیکھو وہ وہاں ہے تو یقین نہ کرنا۔۲۲ کیونکہ نشان کیا ہے؟ ينوع اُن سے کہنے لگا کہ خبرار رہو! کوئی تمہیں گمراہ نہ کر جھوٹے مسیح اور جھوٹے نبی اُٹھ کھڑے ہوں گے اور معجزے دے۔کیونکہ بہت سے لوگ میرے نام سے آئیں گے اور اپنے اور عجیب کام دکھائیں گے تا کہ اگر ممکن ہو تو خدا کے برگزیدہ ا آپ کو مسیح کہہ کر بے شمار لوگوں کو گمراہ کر دیں گے ؟ اور جب تم لوگوں کو بھی گمراہ کر دیں۔۲۳ لہذا خبردار رہو! میں نے پہلے لڑائیوں کے بارے میں اور لڑائیوں کی افواہیں سو تو گھبرا نہ جانا۔ہی تمہیں سب کچھ بتا دیا ہے۔ان کا واقع ہونا ضروری ہے مگر ابھی آخرت نہ ہوگی۔^ کیونکہ قوم ۲۴ لیکن اُن دنوں کی مصیبت کے بعد پر قوم اور سلطنت پر سلطنت حملہ کرے گی اور جگہ جگہ زلزلے آئیں گے اور کال پڑیں گے لیکن آگے آنے والی مصیبتوں کا آغاز سورج تاریک ہو جائے گا، ان ہی سے ہوگا۔اور چاند کی روشنی جاتی رہے گی ؟ ۹ چنانچہ تم خبر دار رہو کیونکہ لوگ تمہیں عدالتوں کے حوالہ ۲۵ آسمان سے ستارے گرنے لگیں گے، کریں گے۔تم عبادت خانوں میں کوڑوں سے پیٹے جاؤ گے اور اور آسمان کی قوتیں ہلا دی جائیں گی۔میری وجہ سے حاکموں اور بادشاہوں کے آگے حاضر کیے جاؤ گے ۲۶ اُس وقت لوگ ابنِ آدم کو بادلوں میں عظیم قدرت اور تا کہ انہیں میری گواہی دے سکوں۔لیکن اس سے پہلے ضروری جلال کے ساتھ آتا دیکھیں گے “ “ اور تب وہ فرشتوں کو بھیج کر ہے کہ ساری قوموں میں انجیل کی منادی کی جائے۔جب لوگ آسمان کی انتہا سے زمین کی انتہا تک چاروں طرف سے اپنے تمہیں پکڑ کر عدالت کے حوالہ کریں تو پہلے سے فکر نہ کرنا کہ ہم کیا برگزیدہ لوگوں کو جمع کرے گا۔