قندیل ہدایت

by Other Authors

Page 1344 of 1460

قندیل ہدایت — Page 1344

1344 of 1460 1112 اعمال ۴۶:۱۳ ۱۱۱۲ ۴۶ پولس اور برنباس نے دلیر ہو کر انہیں کہا: لازم تھا کہ سے لاچار تھا۔وہ پیدائشی لنگڑا تھا اور کبھی نہ چلا تھا۔وہ پولس کی ہم پہلے تمہیں خدا کا کلام سنائیں لیکن چونکہ تم اُسے رڈ کر رہے باتوں کو غور سے سُن رہا تھا۔پولس نے متوجہ ہو کر اُسے دیکھا تو ہو اور اپنے آپ کو ابدی زندگی کے لائق نہیں سمجھتے ہو تو دیکھو ہم جان لیا کہ اُس میں اتنا ایمان ہے کہ وہ شفا پا سکے۔اُس نے غیر یہودیوں کی طرف متوجہ ہوتے ہیں۔۴۷ کیونکہ خدا نے ہمیں پکار کر اُسے کہا: اپنے پاؤں پر سیدھا کھڑا ہو جا۔وہ فوراً اُچھل کر کھڑا ہو گیا اور چلنے پھرنے لگا۔جب لوگوں نے پولس کا یہ کام دیکھا تو وہ لگا اُنیہ کی بولی یہ علم دیا ہے: میں نے تجھے غیر قوموں کے لیے نور مقرر کیا ہے، میں چلانے لگے کہ دیوتا ہمارے پاس انسانی صورت میں اُتر آئے تا کہ تو زمین کی انتہا تک نجات کا باعث ہو۔ہیں۔اور انہوں نے برنباس کو زیوس کا اور پولیس کو ہر میس کا نام دیا کیونکہ وہ تقریر کرنے میں زیادہ ماہر تھا۔زیوس دیوتا کا ۴۸ ۱۲ ۱۳ ٤٨ جب غیر یہودیوں نے یہ سُنا تو بہت خوش ہوئے اور خدا مندر شہر کے بالکل سامنے تھا۔اُس کا پجاری بیل اور پھولوں کے کے کلام کی تمجید کرنے لگے اور جنہیں خدا نے ہمیشہ کی زندگی کے ہارلے کر شہر کے پھاٹک پر پہنچا کیونکہ وہ اور شہر کے لوگ چاہتے تھے کہ رسولوں کے لیے قربانیاں چڑھائیں۔لیے چنا ہوا تھا، ایمان لائے۔۴۹ ۱۴ IA اور خدا کا کلام اُس سارے علاقہ میں پھیل گیا۔۵ لیکن جب رسولوں یعنی پولس اور برنباس نے یہ سنا تو وہ اپنے پہودیوں نے بعض معزز عورتوں اور شہر کے شرفاء کو ایسا بھڑ کا یا کہ وہ کپڑے پھاڑ کر ہجوم میں جا گھسے اور پکار پکار کر کہنے لگے : ۱۵ لوگو ! پالس اور برنباس کوسانے پر آمادہ ہو گئے یہاں تک کہ انہیں اس تم یہ کیا کر رہے ہو؟ ہم بھی تمہاری ہی طرح انسان ہیں اور تمہیں علاقہ ہی سے نکال دیا۔۵ پلس اور برنباس نے احتجاج کے طور پر خوشخبری سناتے ہیں تا کہ تم ان فضول چیزوں کو چھوڑ کر زندہ خدا کی اپنے پاؤں کی گرد بھی جھاڑ دی اور وہاں سے اسکیم میں چلے گئے۔طرف رجوع ہو جس نے آسمان، زمین اور سمندر کو اور جو کچھ اُن اور شاگر دخوشی اور پار کے روح سے بھرے رہے۔میں ہے پیدا کیا ہے۔اس نے پچھلے زمانہ میں ساری قوموں کو سیم میں منادی۔اپنی اپنی راہ پر چلنے دیا ہے تو بھی اُس نے اپنے آپ کو بے گواہ نہیں کنیم میں بھی پولس اور برنباس ایک ساتھ یہودی چھوڑا۔اس نے اپنی شفقت کو ظاہر کرنے کے لیے آسمان سے عباد خانہ میں گئے اور ایسی تقریر کی کہ بہت سے بارش برسائی اور فصلوں کے لیے موسم عطا کیے۔تمہیں کثرت سے یہودی اور غیر یہودی ایمان لائے۔۲ لیکن جو یہودی کلام کے خوراک بخشی اور تمہارے دلوں کو خوشی سے بھر دیا۔یہ باتیں کہہ مخالف تھے اُنہوں نے غیر یہودیوں کو بھڑکایا اور انہیں مسیحی بھائیوں کر اُنہوں نے لوگوں کو بڑی مشکل سے روکا کہ وہ اُن کے لیے کی طرف سے بدگمان کر دیا۔پھر بھی پولس اور برنباس نے وہاں قربانیاں نہ چڑھائیں۔کافی وقت گزارا اور دلیری کے ساتھ خداوند کے بارے میں تعلیم دی وا تب کچھ یہودی انطاکیہ سے اکیم میں آئے اور ہجوم کو اپنی اور خدا وندان معجزوں اور عجیب و غریب کاموں کے ذریعہ جو اُن کے طرف کر کے پولس پر پتھراؤ کرنے لگے اور اُسے مُردہ سمجھ کر شہر کے ہاتھوں انجام پاتے تھے اپنے فضل کے کلام کو برحق ثابت کرتارہا۔باہر گھسیٹ لے گئے۔” جب شا گرد وہاں پہنچے اور اسے گھیرے شہر کے لوگوں میں پھوٹ پڑ گئی۔بعض یہودیوں کے ساتھ میں لے لیا تو وہ اُٹھا اور واپس شہر میں آیا اور اگلے دن برنباس کے اور بعض رسولوں کے ساتھ تھے۔یہودی اور غیر یہودی اپنے ساتھ در بے روانہ ہو گیا۔سرداروں کے ساتھ مل کر رسولوں کو ستانے اور انہیں سنگسار کرنے رسولوں کی انطاکیہ کو واپسی کی مہم شروع کرنے والے تھے کہ انہیں اس کا پتا چل گیا اور وہ ۲۱ انہوں نے شہر میں خوشخبری سنائی اور کثرت سے شاگرد وہاں سے بھاگ کر لکا انبیہ کے شہر کسترہ اور در ہے اور آس پاس کے بنائے۔اس کے بعد وہ سترہ ، اسکیم اور انطاکیہ کوٹ گئے۔۲۲ و قصبوں میں چلے گئے اور وہاں خوشخبری سنانے میں لگ گئے۔شاگردوں کی حوصلہ افزائی کرتے اور انہیں نصیحت دیتے تھے کہ لسترہ اور دربے میں منادی اپنے ایمان پر مضبوطی سے قائم رہو اور کہتے تھے کہ خدا کی بادشاہی وہ ۸ کسترہ میں ایک آدمی حاضرین میں بیٹھا ہوا تھا جو پاؤں میں داخل ہونے کے لیے بہت سی مصیبتوں کا سامنا کر نالا زم ہے۔