قندیل ہدایت

by Other Authors

Page 1331 of 1460

قندیل ہدایت — Page 1331

۵۳۱ 1331 of 1460 زیور ۱۱:۲۹ 531 خداوند کے احسان کو دیکھ لوں گا۔۱۴ خداوند کا انتظار کر ؛ مضبوط ہو اور حوصلہ رکھ اور خداوند کی آس رکھ۔مزمور ۲۸ داؤد کا مزمور ے خداوند ! میری چٹان ! میں تجھ ہی کو پکاروں گا ؟ میری طرف سے کان بند نہ کر۔کیونکہ اگر تو خاموش رہا، اور میں گا کر اُس کا شکر ادا کروں گا۔خداوند اپنے لوگوں کی قوت ہے، اور اپنے ممسوح کے لیے نجات کا قلعہ ہے۔اپنے لوگوں کو بیچا اور اپنی میراث کو برکت دے؛ اُن کی پاسبانی کر اور ہمیشہ انہیں سنبھالےرہ۔مزمور ۲۹ ا اے فرشتو! خداوند کے داؤد کا مزمور تو میں اُن لوگوں کی مانند ہو جاؤں گا جو پاتال میں جاچکے ہیں۔صرف خداوند ہی کے جلال اور اُس کی قدرت کی تعظیم کرو۔جب میں تجھ سے فریاد کروں، اور اپنے ہاتھ تیری مقدس ہیکل کی طرف اُٹھاؤں، تب میری رحم کی التجا کو سُن لے۔مجھے اُن شریروں اور بد کرداروں کے ساتھ گھسیٹ کر نہ لے جا، جو اپنے ہمسایوں سے صلح کی باتیں کرتے ہیں لیکن اپنے دلوں میں عداوت رکھتے ہیں۔اُن کے اعمال اور اُن کے بُرے کاموں کا بدلہ دے؛ اُن کے ہاتھ کے کاموں کے مطابق انہیں بدلہ دے اور اُنہیں وہ بدلہ دے جس کے وہ مستحق ہیں۔چونکہ وہ خداوند کے کاموں کا اور اُس کی دستکاری کا لحاظ نہیں کرتے ، وہ انہیں گرادے گا اور پھر کبھی بھی اُٹھنے نہ دے گا۔خداوند کی ستایش ہو، کیونکہ اُس نے میری فریاد سُن لی۔خداوند میری قوت اور میری سیر ہے؟ میرا دل اُس پر تو کل کرتا ہے اور مجھے مددملی ہے۔اس لیے میرا دل شادمان ہے ۷ خداوند کے نام کے شایان اُس کی تمجید کرو؛ خداوند کو سجدہ کرو جو اُس کے تقدس کو زیب دے۔خداوند کی آواز بادلوں پر ہے؟ خدائے ذوالجلال گرجتا ہے خداوند گھنے بادلوں کے اوپر گر جتا ہے۔خداوند کی آواز میں قدرت ہے؟ خداوند کی آواز میں جلال ہے۔خداوند کی آواز دیوداروں کو توڑ ڈالتی ہے؛ خداوند لبنان کے دیوداروں کے ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالتا ہے۔وہ لبنان کو بچھڑے کی طرح، اور سر یون کو جنگلی بچھڑے کی مانند کراتا ہے۔خداوند کی آواز بجلی کے شعلوں سے ضرب لگاتی ہے۔خداوند کی آواز بیابان کو ہلا دیتی ہے؛ خداوند قادس کے بیابان پر لرزہ طاری کر دیتا ہے۔۹ خداوند کی آواز سے ہرنیوں کے حمل گر جاتے ہیں وہ جنگلوں کو بے برگ کر دیتی ہے۔اور اُس کی ہیکل میں ہر کوئی جلال ہی جلال پکارتا ہے! ا خداوند طوفان پر تخت نشین ہے؟ بلکہ خداوند ہمیشہ کے لیے بادشاہ بن کر تخت نشین رہتا ہے۔خداوند اپنی امت کو قوت بخشتا ہے؟