قندیل ہدایت

by Other Authors

Page 1309 of 1460

قندیل ہدایت — Page 1309

1309 of 1460 548 خدا کے لیے شکر گزاری کی قربانیاں گزران، اور حق تعالیٰ کے لیے اپنی منتیں پوری کر ، ۱۵ اور مصیبت کے دن مجھے پکار ؛ میں تجھے چھڑاؤں گا اور تو میری تمجید کرے گا۔۱۶ لیکن شریر سے خدا کہتا ہے: تجھے میرے احکام بیان کرنے کا کیا حق ہے اور تُو میرے عہد کو اپنے لبوں پر کیوں لاتا ہے؟ ۱۷ تو میری ہدایت سے نفرت کرتا ہے اور میرے کلام کو پیٹھ پیچھے پھینک دیتا ہے۔۱۸ جب تو کسی چور کو دیکھ لیتا ہے، تو اُس سے مل جاتا ہے؟ IA اور زانیوں کا شریک بن جاتا ہے۔۱۹ کو اپنا منہ بدی کے لیے اور اپنی زبان فریب گھڑنے کے لیے استعمال کرتا ہے۔۲۰ تو اپنے بھائی کے خلاف بولتا ہی رہتا ہے اور اپنی ہی ماں کے بیٹے پر تہمت لگاتا ہے۔۲۱ تو نے یہ کام کیسے اور میں خاموش رہا؟ تو نے سوچا کہ میں بھی گویا تجھ ہی سا ہوں۔لیکن میں تجھے تنبیہ دُوں گا اور تیرے منہ پر تجھے الزام دُوں گا ۲۲ اب اے خدا کو فراموش کرنے والو! اس پر غور کرو، زبور ۱۴:۵۰ ۲ میری ساری بدی دھوڈال اور میرے گناہ سے مجھے پاک کر دے۔۳ کیونکہ میں اپنی خطاؤں کو جانتا ہوں، اور میرا گناہ ہمیشہ میرے سامنے ہے۔میں نے فقط تیرے ہی خلاف گناہ کیا ہے اور وہ کام کیا ہے جو تیری نظر میں بُرا ہے، تا کہ جو کچھ تو فرمائے صحیح ہو ۷ ۵۴۸ اور تُو اپنے انصاف میں حق بجانب ثابت ہو۔یقیناً میں اپنی پیدایش ہی سے گنہگا رتھا، بلکہ اُس وقت سے گنہگار ہوں جب میں اپنی ماں کے رحم میں پڑا۔یقینا تو باطن کی سچائی پسند کرتا ہے؟ اور مجھے میرے باطن ہی میں حکمت سکھاتا ہے۔زونے سے مجھے صاف کر ، تو میں پاک صاف ہو جاؤں گا ؟ مجھے دھوڈال تو میں برف سے بھی زیادہ سفید ہو جاؤں گا۔مجھے شادمانی کی خبر سننے دے؛ جو ہڈیاں تو نے چل دی ہیں وہ شاد ہوں۔۹ میرے گناہوں کی طرف سے چشم پوشی کر ، اور میری ساری بدی مٹادے۔ایسا نہ ہو کہ میں تمہیں پھاڑ ڈالوں اور کوئی چھڑانے والا نہ ہو: ا اے خدا! میرے اندر پاک دل پیدا کر، ۲۳ جو شکر گزاری کی قربانی پیش کرنا ہے وہ میری تمجید کرتا ہے، اور میرے باطن میں از سر نو مستقیم روح ڈال دے۔اور وہ اپنی روش درست رکھتا ہے، تاکہ میں اُسے خدا کی نجات دکھاؤں۔مزمور ۵۱ موسیقاروں کے سربراہ کے لیے۔داؤد کا مزمور۔ا مجھے اپنے حضور سے خارج نہ کر ۱۲ الله اور اپنا پاک رُوح مجھ سے جدا نہ کر۔اپنی نجات کی خوشی مجھے پھر سے عنایت کر دے اور وہ مستعد رُوح بخش جو مجھے سنبھالے رہے۔داؤد کے بت سبیع کے ساتھ زنا کرنے کے بعد جب نائن نبی اس کے پاس آیا۔۳ جب میں خطا کاروں کو تیری راہ سکھاؤں گا، اے خدا! اپنی شفقت کے مطابق ، مجھ پر رحم کر، اپنی بڑی رحمت کے مطابق ؛ میری خطائیں مٹادے۔اور گنہگار تیری طرف رجوع کریں گے۔۱۴ اے خدا! اے میرے نجات بخش خدا! مجھے خون کے جرم سے چھڑا، اور میری زبان تیری صداقت کا گیت گائے۔۱۵ اے خداوند ! میرے لبوں کو کھول دے،