قندیل ہدایت

by Other Authors

Page 1295 of 1460

قندیل ہدایت — Page 1295

1295 of 1460 989 متی ۵:۱۷ ۹۸۹ لیکن زمانوں کی علامتیں نہیں پہچان سکتے۔اس زمانہ کے بدکار خداوند یسوع کا اپنی موت کی پیش گوئی کرنا اور زنا کارلوگ نشان طلب کرتے ہیں لیکن انہیں یوناہ نبی کے نشان ۲۱ اُس کے بعد یسوع نے اپنے شاگردوں پر ظاہر کرنا شروع کے سوا کوئی اور نشان نہ دیا جائے گا اور وہ اُنہیں چھوڑ کر چلا گیا۔کر دیا کہ اُس کا یروشلیم جا نالازمی ہے تاکہ وہ بزرگوں، سردار کاہنوں فریسیوں اور صد و قیوں کا خمیر اور شریعت کے عالموں کے ہاتھوں بہت دکھ اٹھائے قبل کیا جائے کیا نوع کے شاگرد جھیل کے پار پہنچ گئے لیکن روٹی ساتھ لینا اور تیسرے دن جی اُٹھے۔بھول گئے تھے۔یسوع نے اُن سے کہا: خبردار، فریسیوں اور ۲۲ پطرس اُسے الگ لے گیا اور ملامت کرنے لگا کہ صدوقیوں کے خمیر سے ہوشیار رہنا۔خداوند ! ہر گز نہیں، تیرے ساتھ ایسا کبھی نہ ہوگا۔اور وہ آپس میں بحث کرنے لگے کہ دیکھا ہم روٹی نہیں ۲۳ یسوع نے مڑ کر پطرس سے کہا: اے شیطان ! میرے سامنے سے دُور ہو جا، تو میرے راستے میں رکاوٹ بن رہا ہے۔لائے۔يشوع کو یہ بات معلوم تھی لہذا اُس نے کہا: ہے تجھے خدا کی باتوں کا نہیں بلکہ آدمیوں کی باتوں کا خیال ہے۔کم اعتقادو! کیوں آپس میں بحث کرتے ہو کہ ہمارے پاس روٹی ۲۴ تب یسوع نے اپنے شاگردوں سے کہا: اگر کوئی میری نہیں۔کیا تم اب تک نہیں سمجھ پائے؟ تمہیں پانچ ہزار آدمیوں پیروی کرنا چاہتا ہے تو اُس کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنی خودی کا کے لیے وہ پانچ روٹیاں یاد نہیں اور یہ بھی کہ تم نے کتنی ٹوکریاں بھر انکار کرے اور اپنی صلیب اُٹھائے اور میرے پیچھے ہوئے۔کر اٹھائی تھیں؟ اور نہ چار ہزار کے لیے وہ سات روٹیاں اور نہ ۲۵ کیونکہ جو کوئی اپنی جان کو محفوظ رکھنا چاہے گا اُسے کھوئے گا یہ کہ تم نے کتنی ٹوکریاں اٹھائی تھیں ؟ تم کیوں نہیں سمجھتے کہ جب اور جو اُسے میری خاطر کھوئے گا پھر سے پالے گا۔۲۶ اگر کوئی میں نے فریسیوں اور صد وقیوں کے خمیر سے خبر دار رہنے کو کہا تھا تو آدمی ساری دنیا حاصل کر لے لیکن اپنی جان کا نقصان اُٹھائے تو روٹی کی بات نہیں کی تھی؟ " تب اُن کی سمجھ میں آیا کہ اُس نے اُسے کیا فائدہ ہوگا ؟ یا آدمی اپنی جان کے بدلے میں کیا دے گا ؟ روٹی کے خمیر سے نہیں بلکہ فریسیوں اور صدوقیوں کی تعلیم سے ۲۷ کیونکہ جب ابنِ آدم اپنے باپ کے جلال میں اپنے فرشتوں کے ساتھ آئے گا تب وہ ہر ایک کو اُس کے کاموں کے مطابق اجر دے گا۔۲۸ میں تم سے سچ کہتا ہوں کہ بعض لوگ جو یہاں کھڑے جب يسوع قیصر یہ فلیمی کے علاقہ میں آیا تو اُس نے ہیں جب تک ابنِ آدم کو اپنی بادشاہی میں آتے ہوئے نہ دیکھ لیں اپنے شاگردوں سے پوچھا: ابن آدم کون ہے ، لوگ اس بارے میں موت کا مزہ نہیں چکھیں گے۔خبر دار رہنے کو کہا تھا۔۱۳ ۱۲ پطرس کا اقرار کیا کہتے ہیں؟ نما نہوں نے کہا: بعض کہتے ہیں وہ یو حتا بپتسمہ دینے والا ۱۷ خداوند یسوع کی صورت کا بدل جانا چھ دن کے بعد یسوع نے پطرس، یعقوب اور ہے، بعض ایلیاہ، بعض پر میاہ یا نبیوں میں سے کوئی۔یعقوب کے بھائی یوحنا کو ہمراہ لیا اور اُنہیں ایک ۱۵ اس نے اُن سے پوچھا: مگر تم مجھے کیا کہتے ہو؟ اونچے پہاڑ پر الگ لے گیا۔وہاں اُن کے سامنے اُس کی صورت ۱۲ شمعون پطرس نے جواب دیا: تو زندہ خدا کا بیٹا مسیحی ہے۔بدل گئی۔اس کا چہرہ سورج کی طرح چمکنے لگا اور اس کے کپڑے نور ایسوع نے کہا: اے یوناہ کے بیٹے شمعون ! تو مبارک ہے کی مانند سفید ہو گئے۔تب موسیٰ اور ایلیاہ انہیں یسوع سے کیونکہ یہ بات کسی انسان نے نہیں بلکہ میرے آسمانی باپ نے تجھ باتیں کرتے ہوئے نظر آئے۔پر ظاہر کی ہے۔۱۸ اور میں تجھ سے کہتا ہوں کہ تو پطرس ہے اور میں پطرس نے یسوع سے کہا: خداوند ! ہمارا یہاں رہنا اچھا اس چٹان پر اپی کلیسیا قائم کروں گا اور موت بھی اس پر غالب نہ ہے۔اگر تو چاہے تو میں تین ڈیرے کھڑے کروں، ایک تیرے آنے پائے گی۔19 میں آسمانی بادشاہی کی چابیاں تجھے دوں گا۔جو لیے اور ایک ایک موسی اور ایلیاہ کے لیے۔کچھ تو زمین پر باندھے گا وہ آسمان پر باندھا جائے گا اور جو کچھ تو وہ یہ کہہ ہی رہا تھا کہ ایک نورانی بادل نے اُن پر سایہ کرلیا زمین پر کھولے گا وہ آسمان پر کھولا جائے گا۔۲۰ تب یسوع نے اور اُس بادل میں سے آواز آئی: یہ میرا پیارا بیٹا ہے جس سے میں شاگردوں کو حکم دیا کہ کسی کو مت بتانا کہ میں ہی مسیح ہوں۔خوش ہوں، اُس کی سنو۔