قندیل ہدایت — Page 1294
۹۸۴ 1294 of 1460 متى ۳۰:۱۲ 984 ۳۱ مال و اسباب ٹوٹ سکتا ہے جب تک کہ پہلے اس زور آور کو باندھ ۴ ۴ تب وہ کہتی ہے کہ میں اپنے اسی گھر کو لوٹ جاؤں گی جس نہ لے؟ تب وہ اُس کا گھر ٹوٹ سکتا ہے۔میں سے نکلی تھی۔جب وہ واپس آتی ہے تو وہ اُس گھر کو خالی،صاف ۳۰ جو میرے ساتھ نہیں وہ میرے خلاف ہے اور جو میرے ستھرا اور آراستہ پاتی ہے۔۴۵ جب وہ جاتی ہے اور اپنے سے بھی ساتھ جمع نہیں کرتا وہ بکھیر تا ہے۔اس اس لیے میں تم سے کہتا ہوں بدتر سات روحیں اپنے ساتھ لے کر آتی ہے اور وہ اندر جا کر رہنے کہ آدمیوں کا ہر گناہ اور کفر معاف کیا جائے گا لیکن جو کفر پاک لگتی ہیں اور اُس آدمی کا حال پہلے سے بھی زیادہ بُرا ہو جاتا ہے۔روح کے خلاف ہوگا وہ نہیں بخشا جائے گا۔۳۲ اگر کوئی ابن آدم اس زمانے کے بُرے لوگوں کا حال بھی ایسا ہی ہوگا۔کے خلاف کچھ کہتا ہے تو اُسے بھی معاف کر دیا جائے گا لیکن جو خداوند یسوع کی ماں اور بھائی پاک رُوح کے خلاف کچھ کہتا ہے اُسے نہ تو اس دنیا میں معاف کیا م بھی یسوع ہجوم سے بات کر ہی رہا تھا کہ اُس کی ماں اور بھائی باہر آ کھڑے ہوئے۔وہ اُس سے بات کرنا چاہتے تھے۔یا تو درخت کو اچھا کہو اور اس کے پھل کو بھی اچھا یا پھر ۴۷ کسی نے اُسے خبر دی کہ دیکھ تیری ماں اور تیرے بھائی باہر جائے گا نہ آنے والی دنیا میں۔اُسے بُرا کہو اور اُس کے پھل کو بھی بُرا، کیونکہ درخت اپنے پھل کھڑے ہیں اور تجھ سے بات کرنا چاہتے ہیں۔سے پہچانا جاتا ہے۔۳۴ اے سانپ کے بچو باشم بُرے ہو کر کوئی ۴۸ اُس نے خبر لانے والے سے کہا: کون ہے میری ماں اچھی بات کیسے کہہ سکتے ہو؟ کیونکہ جو دل میں بھرا ہوتا ہے وہی اور کون ہیں میرے بھائی ؟ ۴۹ تب اُس نے اپنے شاگردوں کی زبان پر آتا ہے۔۳۵ اچھا آدمی اچھے خزانہ سے اچھی چیزیں نکالتا طرف اشارہ کر کے کہا: دیکھ! میری ماں اور بھائی یہ ہیں ہے اور بُرا آدمی بُرے خزانہ سے بُری چیزیں باہر لاتا ہے۔۵۰ کیونکہ جو کوئی میرے آسمانی باپ کی مرضی پر چلتا ہے وہی میرا مہذا میں تم سے کہتا ہوں کہ انصاف کے دن لوگوں کو اپنی ہر بھائی اور میری بہن اور میری ماں ہے۔بُری بات کا حساب دینا ہوگا ۳۷ کیونکہ تم اپنی باتوں کے باعث راستباز یا گنہ گار ٹھہرائے جاؤ گے۔یوناہ کا نشان بیج بونے والے کی تمثیل اُسی دن یسوع گھر سے باہر نکلا اور جھیل کے کنارے جا بیٹھا۔اس کے چاروں طرف لوگوں ۳۸ تب بعض فریسی اور شریعت کے عالم بول اُٹھے : اے کی اتنی بھیڑ جمع ہو گئی کہ وہ ایک کشتی میں سوار ہو گیا اور ساری بھیٹر استاد ! ہم تجھ سے کوئی نشان دیکھنا چاہتے ہیں۔کنارے پر کھڑی رہی۔تب وہ اُن سے تمثیلوں میں بہت سی ۳۹ لیکن اُس نے جواب میں اُن سے کہا: اس زمانہ کے باتیں کہنے لگا کہ دیکھو، ایک بیج بونے والا بیج بونے نکلا۔” بوتے بُرے اور حرامکار لوگ نشان دیکھنا چاہتے ہیں مگر انہیں یوناہ نبی کے وقت کچھ بیچ راہ کے کنارے جا گرے اور چڑیوں نے آکر انہیں نشان کے سوا کوئی اور نشان نہ دیا جائے گا۔۴۰ کیونکہ جس طرح چنگ لیا۔کچھ پتھریلی زمین پر گرے جہاں مٹی کم تھی ، اس لیے وہ یوناہ تین دن اور تین رات مچھلی کے پیٹ میں رہا اُسی طرح ابن جلد اگ آئے۔لیکن جب سورج نکلا تو جل گئے اور جڑ گہری نہ آدم تین دن اور تین رات زمین کے اندر رہے گا۔نینوں کے ہونے کے باعث سوکھ گئے۔کچھ بیچ جھاڑیوں میں گرے اور لوگ عدالت کے دن اس زمانہ کے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہو کر جھاڑیوں نے پھیل کر انہیں دبا لیا۔۸ لیکن کچھ اچھی زمین میں انہیں مجرم ٹھہرائیں گے، اس لیے کہ اُنہوں نے یوناہ کی منادی کی گرے اور پھل لائے ، کچھ سو گنا ، کچھ ساٹھ گنا ، کچھ میں گنا۔وجہ سے توبہ کر لی تھی اور دیکھو یہاں وہ موجود ہے جو گناہ سے بھی ۹ جسکے پاس کان ہوں وہ سن لے۔بڑا ہے۔۴۲ وگن کی ملکہ عدالت کے دن اس زمانہ کے لوگوں کے اتب شاگردوں نے یسوع کے پاس آکر پوچھا: تو لوگوں ساتھ کھڑی ہو کر انہیں مجرم ٹھہرائے گی کیونکہ وہ بڑی دُور سے سے تمثیلوں میں باتیں کیوں کرتا ہے؟ سلیمان کی حکمت سننے کے لیے آئی تھی اور دیکھو یہاں سلیمان اس نے جواب دیا تمہیں تو آسمان کی بادشاہی کے بھید سے بھی بڑا موجود ہے۔سمجھنے کی قابلیت دی گئی ہے لیکن انہیں نہیں ۱۲ کیونکہ جس کے پاس جب کسی شخص میں سے بدروح نکل جاتی ہے تو وہ آرام ہے اسے اور بھی دیا جائے گا اور اس کے پاس افراط سے ہو گا لیکن ڈھونڈنے کے لیے ویرانوں کے چکر لگاتی ہے لیکن نہیں پاتی۔جس کے پاس نہیں کے برابر ہے اُس سے وہ بھی جو اُس کے پاس ۴۳