قادیان اور اس کے مقدس و تاریخی مقامات

by Other Authors

Page 21 of 112

قادیان اور اس کے مقدس و تاریخی مقامات — Page 21

-3 مُبَارِک وَ مُبَارَكَ وَ كُلُّ اَمْرٍ مُبَارَكِ يُجْعَلُ فِيْهِ - ( تذکرہ صفحہ 83، ایڈیشن ششم، مطبوعہ قادیان سن 2006ء) ترجمہ : یہ مسجد برکت دہندہ (یعنی برکت دینے والی ہے ) اور برکت یافتہ (یعنی اسے برکت دی گئی ہے ) ہے اور ہر ایک امر مبارک اس میں کیا جائے گا۔4 - حضرت مسیح موعود فرماتے ہیں: اس مسجد کے بارہ میں پانچ مرتبہ الہام ہوا۔۔فِيْهِ بَرَكَاتْ لِلنَّاسِ وَ مَنْ دَخَلَهُ تذکرہ صفحہ 83، ایڈیشن ششم مطبوعہ قادیان سن 2006ء) كَانَ آمِناً 66 ترجمہ : اس میں لوگوں کے لئے برکات ہیں۔اور جو بھی اس میں داخل ہوگا وہ امن میں آجائے گا۔5۔آج رات کیا عجیب خواب آئی کہ بعض اشخاص ہیں جن کو اس عاجز نے شناخت نہیں کیا وہ سبز رنگ کی سیاہی سے مسجد کے دروازے کی پیشانی پر کچھ آیات لکھتے ہیں۔۔۔تب اس عاجز نے اُن آیات کو پڑھنا شروع کیا جس میں ایک آیت یا درہی اور وہ یہ ہے لار اذ لفضیلہ اور حقیقت میں خدا کے فضل کو کون روک سکتا ہے۔" ( تذکرہ صفحہ 88، ایڈیشن ششم مطبوعہ قادیان سن 2006ء) 6۔ایک دفعہ ام المؤمنین (رضی اللہ تعالیٰ عنھا) بیمار ہوئیں۔اور قریبا چالیس روز تک بیمار رہیں۔ایک دن حضرت صاحب نے فرمایا اس مسجد کے متعلق الہام ہے ”مبارک 21