قادیان اور اس کے مقدس و تاریخی مقامات

by Other Authors

Page 86 of 112

قادیان اور اس کے مقدس و تاریخی مقامات — Page 86

نقشہ جات عصر حاضر میں نقشہ جات کے ذریعہ تاریخی مقامات سے متعارف ہونے کا رجحان روز بروز بڑھتا چلا جارہا ہے۔بیرونی ممالک سے تشریف لانے والے مہمانان کرام تاریخی اور مقدس مقامات کے قدیمی نقشہ جات کا مطالبہ کرتے ہیں چنانچہ اگلے صفحات میں جماعت کی تاریخی کتب میں مطبوعہ نقشہ جات میں سے بعض پیش ہیں۔86