پیاری مخلوق — Page 5
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيم عرض حال " بہترین مخلوق" کے تو تھے جو حقائقے پیش کرنے کے اودھ کی کوشش کے ہے اس کی بنیادی وجہ صرف یہ تمنا ہے کہ حضرت محمد مصطفی رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم جو خدائے رب العزت کی صفات کے مظہر۔آپؐ کے احسانات کو جو کائنا تے ، جمادات ، نباتا ھے اور دوسری مخلوقات پر تخلیق کے ناتے سے ہیں۔لولاک لما خلقت الافلاک اس کی حقیقت دنیا کو ممکن حد تک دکھا سکوں۔ساتھ ہی یہ بھجھے باور کروانا چاہتی ہوتے کہ خواہ ہم اپنے جسمانی ساخت کے مرض میں منفرد ہوں یا بشریت کے تقاضوسے کو پورا کرتے ہوئے انسانیت کے مدارج سے گزر رہے ہوتے یا عقل وخرد - فہم وفراست کے میدان سرکر رہے ہو رہے یا پھر روحانی در جاتے میں ترقی کرتے ہوئے اپنے رہتے کو پا لینے کے تڑپے رکھتے ہوں کسی مقام پر کسی بھی درجہ پر ہوں۔ہمارا جسمانی ، روحانی وجود ہمارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے در پر جھکا ہوا اس کا منور نے بھی ملے گا۔کیونکہ ارض کے طفیل بھی ہمیں یہ سب کچھ عطا ہوا۔وہ ذاتے باہر کارت صلی اللہ علیہ وسلم ابدی دانہ کے نور خداوندی سے وجود میں آئے۔گویا ہر عظمت اور شان و شوکت کے در اسی کی ذات سے کھلتے ہیں۔اور