پیاری مخلوق

by Other Authors

Page 4 of 60

پیاری مخلوق — Page 4

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمُ پیش لفظ سب تعریف اللہ رب العالمین کے لئے ہے جو نور السموات والارض ہے۔اس نے تخلیق کائنات کا مقصد نور محمدی کا ظہور بیان فرمایا۔اس مقصد کے لئے اپنے تخلیقات میں سے انسانوں کو چنا اور ان کے اندر روح پیدا کی۔انسان شعور اور روح کے تدریجھے ترقی کے مراحل سے گزرتا رہا پھر اس کا آئینہ دل اتنا مصفی مظہر اور شفاف ہو گیا کہ اس میں نور ازل منعکس ہو سکے۔اس طرح ہمار سے پیارے آقا سید ولد آدم حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کی تخلیق عمل میں آئی۔محترمہ شہر سے دائر صاحبہ نے اپنے ٹھوس حقائقے کو آسان زبان میں بچون کی فہم کے مطابق بنا کہ پیش کیا ہے۔یہ کتاب میر تھے پاکٹھے پر بچوں کے لئے کتابوں کے سلسلہ کی ایک سے کڑھی ہے۔امید ہے قارئین کرام بشری سے دائر صاحبہ کو اپنے دعاؤں میں یاد رکھیں گے ہم دعا گو ہیں کہ ساری دنیا اس حسین پاک اور مقدس بجے کے جھنڈے تلے جمع ہو جائے۔اور نور محمد عھ سے فیضیاب ہو کر مولی کی خوشنودی حاصل کر سے آئی ہے۔