پیاری مخلوق — Page 3
بسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم انتساب پیار سے آیا جی ر دادا جان محرم مرزا عبدالحکیم بیگ صاحب (مرحوم) جو اپنے علاقے کلیانہ دریاست جیند) کے دو میں سے ایک احمدی تھے انتہائی مشکل حالات میں نہ صرف تبلیغ میں مصروف رہے بلکہ اپنچھے اولا د کو بجھے اپنے خاندان کے بداثرات سے بچاتے ہوئے کہ اچھے ہیں دلیرانہ زندگی طلبہ کیے۔دینے کے معامہ میں ایک ننگی تلوار تھے۔ہماری انا ہے جیسے اداریے جانے) مکرمہ حفیظہ بیگم صاحبہ (مرحومہ) جنہوں نے ابا جی کی وفات کے بعد احمدیت قبول کی لیکن ساری زندگھے اپنے مقد مے شوہر کیلیئے علاقے اور خاندان میں ڈھال بنی ہیں چندہ کی کوئی تحریک کے ہو۔بیت الذکر کے قیام کے لئے ہمیشہ بشاشت قلب سے آگے آئیے۔خُدا تعالی کے حضور دعا گو ہوں کہ وہ اپنے بزرگ ہستیوں پر اپنی رحمت نازك فرمائے جنکی قربانیوں کے طفیل آج ہم اس شجر طیبہ سے منسلک ہیں۔آمین ۲۰ جنوری ۶۱۹۸۸