پیاری مخلوق — Page 25
۲۵ تتلیاں پھولوں پر بیٹی بڑی بھلی معلوم ہوتی ہیں۔اور شہد کی لکھی تو بڑی محنت اور لگن کے ساتھ مختلف پھولوں سے اس چوس کہ ہمارے لئے شہد اور موم تیارہ کرتی ہے۔یہ شہر اسی (۸۰) سے زائد بیماریوں کا علاج ہے۔رات کو باغات میں آپ کو چھوٹے چھوٹے ستارے چمکتے ہوئے ادہر ادبر دکھائی دیں گے۔یہ جگنو ہیں۔جن کا اپنا نرالا حسن اور انداز ہے۔قدرت نے ان کو انوکھا کام دیا ہے۔تمام حشرات الارض جو کھیتوں ، باغوں اور درختوں پر پائے جاتے ہیں۔یہ پھولوں کے زردا نے دوسرے پھولوں پر منتقل کر دیتے ہیں جن کی وجہ سے ہمارے پھل اور بیج تیار ہوتے ہیں۔یہ کام بڑی مہارت اور نفاست چاہتا ہے۔اگر انسان صرف زر دانوں کو منتقل کرنے کے لئے مزد در مقرر کرے یا پھر خود کوشش کرے۔تو ممکن ہی نہیں کہ وہ باری باری برش لے کر ایک زردانے کو اٹھائے پھر پھولوں تک جائے۔پھر بھی اس تعداد میں پھل اور بیج تیار نہیں ہو سکتے۔جو قدرت کی طرف سے مقرر کئے گئے تھے نازک بے شمار مزدور کر دیتے ہیں۔آئیے اب بڑی والے جانداروں کو دیکھتے ہیں۔ان کا خون سرخ ہوتا ہے جس کی وجہ سے گرم خون کے جانور کہلاتے ہیں۔یہ زمین - سمندر - دریا۔ہوا وغیرہ ہر جگہ موجود ہیں۔اس قوم کے کئی قبیلے ہیں۔ا۔ان میں پانی میں رہنے والی مچھلیاں ، دریائی گھوڑے وغیرہ۔۲ - پانی اور زمین دونوں جگہ رہنے والے (AMPHEBIONS) - زمین پر رینگنے والے - ۴ - پرندے اور۔۵۔دودھ پلانے والے شامل ہیں۔