پیاری مخلوق

by Other Authors

Page 6 of 60

پیاری مخلوق — Page 6

J انسانیت کو مقام بشریتے پر ہونے کے باوجود روحانیت کے مدارج طے کرواتے ہوئے اس کے وجود میں اس کی قوتے کے مطابق خدائی صفات کے ظہور کا ملکہ میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے سوا کسی کو نصیب نہیں ہوا ہم خدائے ذوالجلال والاکرام کیسے حمد کے ترانے گاتے ہوئے اسے در سے وابستہ ہو جائیں۔جو نجات کا در ہے۔جو سب کے لئے کھلا ہے۔اس سے فیض پائیں دامنوں کو بھریوں اور خدائی تجلی کے نمونے دیکھیں۔خدا کہ ہے کہ سارے انسانیت اس احسان کو جاننے کے بعد محرقے کائنا تے کو مارے جائے۔آمین یارب العالمین۔