مکمل تبلیغی پاکٹ بک

by Other Authors

Page 929 of 982

مکمل تبلیغی پاکٹ بک — Page 929

929 تھا۔اُنہوں نے کونسی تکذیب کی تھی۔سویا در ہے کہ جب خدا کے کسی مُرسل کی تکذیب کی جاتی ہے خواہ وہ تکذیب کوئی خاص قوم کرے یا کسی خاص حصہ زمین میں ہومگر خدا تعالیٰ کی غیرت عام عذاب نازل کرتی ہے۔“ (حقیقة الوحی روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحه ۱۶۶) ۱۲۔اور اس امتحان کے بعد اگر فریق مخالف کا غلبہ رہا اور میرا غلبہ نہ ہوا تو میں کاذب ٹھہروں گا ور نہ قوم پر لازم ہوگا کہ خدا تعالیٰ سے ڈر کر آئندہ طریق تکذیب اور انکار کو چھوڑ دیں اور خدا کے مرسل کا مقابلہ کر کے اپنی عاقبت خراب نہ کریں۔“ (حقیقۃ الوحی روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحه ۴۰۱) ۱۳۔نبی کا نام پانے کے لئے میں ہی مخصوص کیا گیا اور دوسرے تمام لوگ اس نام کے مستحق نہیں۔“ (حقیقۃ الوحی روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحه ۶ ۴۰ ،۴۰۷ ) ۱۴۔" پس خدا تعالیٰ نے اپنی سنت کے موافق ایک نبی کے مبعوث ہونے تک وہ عذاب ملتوی رکھا اور جب وہ نبی مبعوث ہو گیا۔تب وہ وقت آگیا کہ ان کو اپنے جرائم کی سزادی جاوے (تتمہ حقیقۃ الوحی روحانی خزائن جلد ۲۳ صفحه ۴۸۶) ۱۵۔” میں اُس خدا کی قسم کھا کر کہتا ہوں جس کے ہاتھ میں میری جان ہے کہ اُسی نے مجھے بھیجا ہے اور اُسی نے میرا نام نبی رکھا ہے۔“ (تتمہ حقیقۃ الوحی روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحه ۵۰۳) ١٢ وَمَا كُنَّا مُعَذِّبِينَ حَتَّى نَبْعَثَ رَسُولاً پس اس سے بھی آخری زمانہ میں ایک رسول کا مبعوث ہونا ظاہر ہوتا ہے اور وہی مسیح موعود ہے۔“ تتمہ حقیقۃ الوحی روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحه ۵۰۰) وَأَخَرِيْنَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمْ یہ آیت آخری زمانہ میں ایک نبی کے ظاہر ہونے کی نسبت ایک پیشگوئی ہے“۔(تتمہ حقیقۃ الوحی روحانی خزائن جلد۲۲ صفحه ۵۰۲) ۱۸ صریح طور پر نبی کا خطاب مجھے دیا گیا۔“ (حقیقۃ الوحی روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحه ۴ (۱۵)