مکمل تبلیغی پاکٹ بک

by Other Authors

Page 906 of 982

مکمل تبلیغی پاکٹ بک — Page 906

906 ہیں۔اللہ ان لوگوں کی نسبت ہے جو خدائے تعالیٰ کی طرف سے امام اور رسول اور نبی ہوکر آتے پس چونکہ تمام تہتوں کا معقولی طور پر جواب دینا ایک نظری امر تھا اور نظری امور کا فیصلہ مشکل ہوتا ہے اور تاریک طبع لوگ اُس سے تسلی نہیں پکڑتے۔اس لئے خدائے تعالیٰ نے نظری راہ کو اختیار نہیں کیا اور نشانوں کی راہ اختیار کی اور اپنے نبیوں کی بریت کے لئے اپنے تائیدی نشانوں اور عظیم الشان نصرتوں کو کافی سمجھا۔کیونکہ ہر ایک نجی اور پلید بھی بآسانی سمجھ سکتا ہے کہ اگر وہ نعوذ باللہ ایسے ہی نفسانی آدمی اور مفتری اور نا پاک طبع ہوتے تو ممکن نہ تھا کہ اُن کی نصرت کے لئے ایسے بڑے بڑے نشان دکھلائے جاتے۔“ (براہین احمدیہ۔روحانی خزائن جلد ۲۱ صفحه ۹۰۸۹) و۔حضرت موسیٰ پر بھی زنا کی تہمت لگی تھی۔(ماخوذ از تریاق القلوب۔روحانی خزائن جلد ۵ صفحه ۳۵ حاشیه ) حضرت موسی پر الزام لگانے والے بنی اسرائیل ہی تھے۔“ (براہین احمدیہ حصہ پنجم۔روحانی خزائن جلد ۲۱ صفحه ۱۹۶) کئی بڑے ہیں جو چھوٹے کئے جائیں گے ز میں دیکھتا ہوں کہ ابھی تک ظاہری بیعت کرنے والے بہت ایسے ہیں کہ نیک ظنی کا مادہ بھی ہنوز اُن میں کامل نہیں اور ایک کمزور بچہ کی طرح ہر ایک ابتلا کے وقت ٹھوکر کھاتے ہیں۔اور بعض بد قسمت ایسے ہیں کہ شریر لوگوں کی باتوں سے جلد متاثر ہو جاتے ہیں اور بدگمانی کی طرف ایسے دوڑتے ہیں جیسے کتامُر دار کی طرف۔پس میں کیونکر کہوں کہ وہ حقیقی طور پر بیعت میں داخل ہیں مجھے وقتاً فوقتاً ایسے آدمیوں کا علم بھی دیا جاتا ہے مگر اذان نہیں دیا جاتا کہ ان کو مطلع کروں۔کئی چھوٹے ہیں جو بڑے کئے جائیں گے اور کئی بڑے ہیں جو چھوٹے کئے جائیں گے۔پس مقام خوف ہے۔“ ح۔مولوی محمد علی صاحب کو رویا میں کہا:۔(براہین احمدیہ حصہ پنجم۔روحانی خزائن جلد ۲۱ صفحه ۱۱۴) آپ بھی صالح تھے اور نیک ارادہ رکھتے تھے۔آؤ ہمارے ساتھ بیٹھ جاؤ۔“ ( بدر جلد ۳ نمبر ۲۹ یکم اگست ۱۹۰۴، صفحهم، تذکره صفحه ۴۳۵ مطبوع ۲۰۰۴ء) ط آپ کے ساتھ انگریزوں کا نرمی کے ساتھ ہاتھ تھا۔اسی طرف خدا تعالیٰ تھا جو آپ