مکمل تبلیغی پاکٹ بک — Page 469
469 فہرست مجد دین اُمت محمدیہ (۱) پہلی صدی:۔حضرت عمر بن عبد العزیز۔(۲) دوسری صدی:۔حضرت امام شافعی (احمد بن حنبل)۔(۳) تیسری صدی : - حضرت ابو شریح و ابوالحسن الشعری۔(۴) چوتھی صدی:۔حضرت ابوعبید اللہ نیشاپور قاضی ابوبکر باقلانی رحمہ الله لیم۔(۵) پانچویں صدی:۔حضرت امام غزائی۔(۶) چھٹی صدی:۔حضرت سید عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ۔(۷) ساتویں صدی:۔حضرت امام ابن تیمیہ حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری۔(۸) آٹھویں صدی:۔حضرت حافظ ابن حجر عسقلانی رحمۃ اللہ علیہ و حضرت صالح بن عمر رحمۃ اللہ علیہ۔(۹) نویں صدی:۔حضرت امام سیوطی رحمۃ اللہ علیہ۔(۱۰) دسویں صدی:۔حضرت امام محمد طاہر گجراتی رحمتہ اللہ علیہ۔( بیج الکرامۃ صفحہ ۳۹۶،۳۹۵) (۱۱) گیارہویں صدی:۔حضرت مجددالف ثانی سرہندی رحمتہ اللہ علیہ۔(سنج الکرامۃ صفحہ ۳۹۶،۳۹۵) (۱۲) بارہویں صدی:۔حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ۔(۱۳) تیرہویں صدی:۔حضرت سید احمد بریلوی رحمۃ اللہ علیہ۔(۱۴) چودہویں صدی :۔و بر سر مائتہ چہار دہم کہ وہ سال کامل آنرا باقی است۔اگر ظہورِ مهدی علیه السلام ونزول عیسی صورت گرفت۔پس ایشاں مجددو مجتہد باشند۔حج الکرامه از نواب صدیق حسن خان صاحب صفحه ۱۳۵ تا۱۳۹ مطبع شاہجہان پوری بھوپال) کہ چودہویں صدی کے سر پر جس کو ابھی پورے دس سال باقی رہتے ہیں اگر مہدی اور مسیح موعود ظا ہر ہو گئے تو وہی چودہویں صدی کے مجدد ہوں گے۔چہار دہم۔ب۔پس تو اں گفت که دریں وہ سال که از مائة ثالث عشر باقی است ظهور کند یا برسر حج الکرامه از نواب صدیق حسن خان صاحب صفحه ام مطبع شاہجہان پوری بھوپال) چنانچہ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام عین وقت ( چودھویں صدی کے سر ) پر ظاہر ہوئے پس اگر آپ مجدد نہیں ہیں تو کوئی اور مجدد بتاؤ۔جو چودہویں صدی کے سر پر آیا ہو۔اگر کوئی غیر مسلم تم سے