مکمل تبلیغی پاکٹ بک

by Other Authors

Page 264 of 982

مکمل تبلیغی پاکٹ بک — Page 264

264۔حضرت محی الدین ابن عربی " فرماتے ہیں : وَجَبَ نُزُولُهُ فِي آخِرِ الزَّمَانِ بِتَعَلُّقِهِ بِبَدَنِ اخَرَ۔حضرت عیسی آخری زمانے میں ( تفسیر عرائس البیان مطبع نولکشور جلد اصفحه ۲۶۲) کسی دوسرے وجود میں نازل ہوں گے۔۱۰۔بعض صوفیاء کرام کا مذہب ہے کہ مسیح موعود کا بروز کے طور پر نزول ہوگا۔( اقتباس الانوار صفحه ۵۳) عبارت یہ ہے:۔و بعض بر آنند که روح عیسی در مهدی بروز کند و نزول عبارت از میں بروز است ۱۱۔حضرت عائشہ صدیقہ نے گواہی دی کہ حضرت مسیح کی عمر ۱۲۰ برس تھی۔(زرقاني المقصد الاول في تشريف الله تعالى له عليه الصلوة والسلام يسبق نبوة في سابق ازلية) ۱۲۔تفسیر محمدی تعارف سورۃ آل عمران صفحه ۲۴۷ پر وفات عیسی بزبان نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بوقت بحث نجران یوں رقمطراز ہے۔جو پودے نال مشابہ بیٹا ہوندا شک نہ کوئی ہے زندہ رب ہمیش نہ مرسی ، موت عیسی نوں ہوئی ۱۔قَدْ مَاتَ عِیسی عیسی فوت ہو گیا ہے۔(ابن جریر جلد ۳ صفحہ ۱۰۶) ۱۴۔امام جبائی۔اللہ نے مسیح کو فات دی اور اپنی طرف بلایا۔تفسیر مجمع البیان زیر آیت فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي المائدة : ۱۱۷) ۱۵- تاریخ طبری ذکر الاحداث التي كانت فی ایام ملوک الطوائن المجلد الاول پر مسیح کی قبر کے کتبہ کی عبارت نقل کی گئی ہے: هذَا قَبْرُ رَسُولِ اللهِ عِيسَى ابْنِ مَرْيَمَ ، ،، ۱۲۔حضرت علی کی شہادت کی رات حضرت امام حسن نے خطبہ پڑھا اور اس میں کہا۔لَقَدْ قُبِضَ اللَّيْلَةَ عُرِجَ فِيهِ بِرُوحِ عِيسَى ابْنِ مَرْيَمَ لَيْلَةَ سَبْعِ وَعِشْرِينَ مِنْ رَمَضَانَ۔(طبقات كبير لابن سـعــد طـبـقـات بــدويين من المهاجرين ذكر عبدالرحمن بن الملجم ) کہ آپ (حضرت علی ) اس رات فوت ہوئے ہیں جس رات حضرت عیسی کی روح آسمان پر اٹھائی گئی تھی یعنی ۲۷ رمضان کو۔اس حوالہ میں حضرت امام حسن نے صاف طور پر فیصلہ فرما دیا کہ حضرت عیسی کا جسم آسمان پر نہیں گیا۔صرف روح اٹھائی گئی۔