مکمل تبلیغی پاکٹ بک — Page 937
۶۔مذاہب سابقہ کی اصطلاح:۔937 یہ ضرور یا درکھو کہ اس اُمت کے لئے وعدہ ہے کہ وہ ہر ایک ایسے انعام پائے گی جو پہلے نبی اور صدیق پاچکے۔پس منجملہ ان انعامات کے وہ نبوتیں اور پیشگوئیاں ہیں جن کے رو سے انبیاء علیہم السلام نبی کہلاتے رہے۔“ ے۔ہماری اصطلاح۔پر مشتمل ہو۔“ ایک غلطی کا ازالہ روحانی خزائن جلد ۱۸ صفحه ۲۰۹ حاشیه ) ("میرے نزدیک نبی اُسی کو کہتے ہیں جس پر خدا کا کلام یقینی قطعی بکثرت نازل ہو جو غیب تجلیات الہیہ روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۴۱۲ ) ب۔”ہم خدا کے ان کلمات کو جو نبوت یعنی پیشگوئیوں پر مشتمل ہوں نبوت کے نام سے موسوم کرتے ہیں اور ایسا شخص جس کو بکثرت ایسی پیشگوئیاں بذریعہ وحی دی جائیں اس کا نام نبی رکھتے ہیں۔“ ۸۔اس تعریف کا انکار نادانی ہے۔تجلیات الہیہ روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ) ”ہمارے مخالف مسلمان مکالمہ الہیہ کے قائل ہیں لیکن اپنی نادانی سے ایسے مکالمات کو جو بکثرت پیشگوئیوں پر مشتمل ہوں نبوت کے نام سے موسوم نہیں کرتے۔“ چشمه معرفت روحانی خزائن جلد ۲۳ صفحه ۱۸۹) ۹۔خدا تعالیٰ نے اس بات کے ثابت کرنے کے لئے کہ میں اُس کی طرف سے ہوں اس قدر نشان دکھلائے ہیں کہ اگر وہ ہزار نبی پر بھی تقسیم کئے جائیں تو اُن کی بھی اُن سے نبوت ثابت ہو سکتی ہے۔“ چشمه معرفت روحانی خزائن جلد ۲۳ صفحه ۳۳۲) دیگر اصطلاحات کا مفہوم ا۔ظلی نبی: ظلمی نبوت جس کے معنے ہیں کہ محض فیض محمدی سے وحی پانا (حقیقۃ الوحی، روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحہ ۳۰ و ایک غلطی کا ازالہ روحانی خزائن جلد ۱۸ صفحه ۲۱۲)