مکمل تبلیغی پاکٹ بک

by Other Authors

Page 936 of 982

مکمل تبلیغی پاکٹ بک — Page 936

936 ۴۔قرآن شریف کی اصطلاح :- جس کے ہاتھ پر اخبار غیبیہ منجانب اللہ ظاہر ہوں گے بالضرورت اس پر مطابق آیت لا يُظهِرُ عَلى غَيْبة کے مفہوم نبی کا صادق آئے گا۔“ محدث نہیں ایک غلطی کا ازالہ روحانی خزائن جلد ۸ صفحه ۲۰۸) خدا تعالیٰ سے غیب کی خبریں پانے والا نبی کا نام نہیں رکھتا تو پھر بتلاؤ کس نام سے اس کو پکارا جائے۔اگر کہو کہ اس کا نام محدث رکھنا چاہیے تو میں کہتا ہوں تحدیث کے معنی کسی لغت کی کتاب میں اظہار غیب نہیں ہے مگر نبوت کے معنی اظہا را مرغیب ہے ایک غلطی کا ازالہ روحانی خزائن جلد ۸ صفحه ۲۰۹) ب " قرآن شریف بجز نبی بلکہ رسول ہونے کے دوسروں پر علوم غیب کا دروازہ بند کرتا ہے جیسا کہ آیت لَا يُظْهِرُ عَلَى غَيْبِهِ أَحَدًا إِلَّا مَنِ ارْتَضَى مِنْ رَّسُولٍ سے ظاہر ہے پس مصفی غیب ایک غلطی کا ازالہ روحانی خزائن جلد ۱۸ صفحه ۲۰۹ حاشیه ) ج - آیت فَلَا يُظْهِرُ عَلَى غَيْبَةٍ أَحَدًا نے یہ فیصلہ کر دیا ہے کہ ایسی کھلی کھلی پیشگوئی پانے کیلئے نبی ہونا ضروری ہوا۔“ صرف خدا کے مرسلوں کو دی جاتی ہے۔“ ۵ اسلامی اصطلاح حمتہ الله روحانی خزائن جلد ۲ صفحه ۴ ۱۵) خدا کی طرف سے کلام پا کر جو غیب پر مشتمل زبر دست پیشگوئیاں ہوں مخلوق کو پہنچا دے خدا اور اسلامی اصطلاح میں نبی کہلاتا ہے۔“ (حجۃ اللہ روحانی خزائن جلد ۲ صفحہ ) ب۔ایسے لوگوں کو اصطلاح اسلام میں نبی اور رسول اور محدث کہتے ہیں اور وہ خدا کے پاک مکالمات اور مخاطبات سے مشرف ہوتے ہیں اور خوارق اُن کے ہاتھ پر ظاہر ہوتے ہیں اور اکثر دعائیں اُن کی قبول ہوتی ہیں اور اپنی دعاؤں میں خدا تعالیٰ سے بکثرت جواب پاتے ہیں۔“ لیکچر سیالکوٹ روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۲۲۵)