مکمل تبلیغی پاکٹ بک

by Other Authors

Page 916 of 982

مکمل تبلیغی پاکٹ بک — Page 916

916 علیہ وسلم ) کی وسعت علمی کی کون سی نص قطعی ہے؟“ (براہین قاطعه حاشیه صفحه ۵۰ تا ۵ مطبع کتب خانه امداد بیدیو بند ۱۳۲، مطبوعہ ہاشمی پریس) یعنی شیطان کا علم محیط زمین نص سے ثابت ہے مگر رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کاعلم ثابت نہیں۔ب۔نماز کے دوران میں :۔زنا کے وسوسے سے اپنی بیوی کی مجامعت کا خیال بہتر ہے اور شیخ یا اسی جیسے اور بزرگوں کی طرف خواہ جناب رسالتمآب ہی ہوں اپنی ہمت کو لگا دینا اپنے بیل اور گدھے کی صورت میں مستغرق ہونے سے زیادہ برا ہے۔صراط مستقیم صفحه ۹۳ مترجم اردو ۱۳۲۴ھ مطبع احمدی )