مکمل تبلیغی پاکٹ بک — Page 886
886 ۶۔علماء اہل حدیث کا فتویٰ شیعوں کے بارے میں: شیخ عبدالحق محدث دہلوی:۔شیعہ پانچ مذاہب کفار کا مجموعہ اور خلاصہ ہیں۔یعنی یہود، نصاری ، مجوس، صائبین، ہندو ( تحفہ اثناعشریه قلمی صفحه ۵۰۲ نیز صفحات ذیل: صفحه ۵۰۳٬۵۰۱،۴۵۶،۶،۵ و صفحه ۵۰۴) ب۔نواب صدیق حسن خاں صاحب آف بھوپال: روئے زمین پر جس قد ر فرقہ خبیثہ موجود ہے وہ کسی ایک اصحاب رسول الہ کو کافر کہ کر کا فر ہو گیا ہے۔جب وہ اصحاب رسول اللہ کو کافر کہتے ہیں تو کس طرح کا فرنہیں۔یہ اسلام کے دشمن ہیں جو ان کو کا فرنہیں کہتا وہ بھی کافر ہے۔“ ( منقول از سراج الو باج جلد ۲ صفحه ۵۷۶ و ۵۷۷ از حسن بن علی الحسینی الفقو جی مطبع صدیق الکائن۔بھوپال ۱۳۰۱ھ ) ے۔اہلسنت والجماعت کے متعدد علماء نے اپنے دستخطوں اور مہروں سے شیعوں کے خلاف مندرجہ ذیل فتوی کفر صادر کیا۔فرقه امامیه منکرِ خلافت صدیق اند و و در کتب فقه مسطور است کہ ہر کہ انکارِ خلافت حضرت صدیق نماند منکر اجماع قطع گشت و کا فرشد۔۔۔پس در حق ایشان نیز حکم کفار جاری است (رد تبرا صفحه ۲۰، جواب استفتاء نمبرا از سید الفت حسین مطبوعہ نصر المطابع دہلی ) ۲۔اہلسنت والجماعت کے خلاف شیعوں کا فتویٰ کفر الف۔اہلسنت یہود و نصاری سے بدتر ہیں۔تحفہ اثنا عشری قلمی صفحه ۴۷۰ نیز حدیقہ شہداء صفحه ۶۵) ب۔اگر کسی سنی کے جنازہ پر شیعہ حاضر ہو اور نماز جنازہ پڑھنی پڑ جائے تو میت کے حق میں یہ دعا کرے۔اللَّهُمَّ اَمَلَاجَوْفَهُ نَارًا وَ قَبْرَهُ نَارًا وَسَلَّطْ عَلَيْهِ الْحَيَّاتَ وَالْعَقَارِبَ۔“ کردے۔“ (جامع العباسی در بیان نماز واجب و سنت باب دوم فصل نمبر ۸اشتم ) د یعنی اے اللہ ! اس کے پیٹ اور قبر کو آگ سے بھر دے! اور اس پر سانپ اور بچھو مسلط اہلحدیث کا اہلسنت پر فتویٰ کفر الف۔چاروں اماموں کے پیرو اور چاروں طریقوں کے تتبع یعنی حنفی ، شافعی ، مالکی، حنبلی اور