مکمل تبلیغی پاکٹ بک

by Other Authors

Page 48 of 982

مکمل تبلیغی پاکٹ بک — Page 48

48 زنا کاری نہ کریں۔“ (ستیارتھ پرکاش باب ۴ دفعه ۱۴۶) رہا نہ جائے“ کا جملہ قابلِ غور ہے۔سوامی جی کا بطور ٹیپ کے مصرعہ کے ہر حکم نیوگ کے آخر میں یہ لکھ دینا کہ ”نیوگ کر کے اولاد پیدا کرے صرف نیوگ کی قباحت اور گندگی کا چھپانا ہے ور نہ اسی حوالہ میں ہی دیکھ لیں کہ جب اس کی عورت حاملہ ہے تو ضرور ہے کہ اس کے لئے کوئی نو نہال جنے گی۔پھر اولاد پیدا کرنے کی کیا ضرورت لاحق ہوئی۔وہی رہا نہ جائے والا مسئلہ ہی حل کرنا مقصود ہے اور یہی زنا اور شہوت رانی ہے جو ثابت ہے۔اب کہاں ہیں وہ جو اسلام کے پاک مسئلہ تعدّ دازدواج پر اعتراض کرتے ہیں۔تعدد ازدواج میں قدرتاً اور فطرتاً ایک آدمی کئی عورتوں سے کئی لڑکے پیدا کر سکتا ہے مگر ایک عورت کئی مردوں سے سوائے شہوت مٹانے کے اور کچھ حاصل نہیں کر سکتی۔اگر مختلف اوقات میں نیوگ کے بہانہ دس مردوں کے پاس گئی اور بدقسمتی سے کسی کا نطفہ ٹھہر گیا تو وہ مشترکہ اور معجون مرکب بچہ ہوگا جس کا والی وارث وہی ہوسکتا ہے جو اسی طرح پیدا ہوا ہو! ویدک تہذیب کے نمونے بعض دفعه بعض بد زبان آریہ سماجی مسلم مناظرین کے سامنے بے سروپا روایات اور تفاسیر کے حوالے پڑھ دیتے ہیں مگر جب ان کو کہا جائے کہ یہ تحریرات جماعت احمدیہ کے مسلمات میں سے نہیں ہیں۔لہذا حجت نہیں تو آریہ سماجی جواب دیتے ہیں کہ یہ ترجمہ اور تفسیر ہماری طرف سے تو نہیں ہے خود تمہارے ہی مسلمان بھائیوں کی تحریر کردہ ہے۔اس کے جواب میں وید کی مندرجہ ذیل تفسیر پڑھی جاسکتی ہے جو پنڈت مہید ھر فاضل وید نے آج سے سینکڑوں سال قبل کی ہے۔جس طرح آریہ اس تفسیر کو تسلیم نہیں کرتے اسی طرح احمدیوں کے مقابلہ میں غلط اور بے بنیا د روایات اور تفاسیر بھی حجت نہیں ہوسکتیں۔خادم ا۔مہیشی (زن یجمان ) روبروئے جملہ مہتمان یگیہ نزد اسپ افتاد می گوید۔اے اسب من در رحم خود نطفه تو کز حمل قرار می یابد میگیرم تو ہم آن نطفه را در رحم من بینداز یجر ویدا دھیائے۲۳ منتر ۱۹ بحوالہ رگ وید آدی بھاش بھومکا مصنفہ پنڈت دیانند سرسوتی مترجم اُردو نہال سنگھ کرنا لوی صفحہ ۱۸۷ و بھوم کا اصل ہندی صفحه ۳۴۵) ۲ کار پردازان یگیه زنان و دوشیزگان به انگشت ہائے خود شکل اندام نہانی ساختہ بطریق