مکمل تبلیغی پاکٹ بک

by Other Authors

Page 663 of 982

مکمل تبلیغی پاکٹ بک — Page 663

663 الْمَسِيحَ الدَّجَّالِ فَاجْعَلُهَا أُمَّتِي قَالَ تِلْكَ أُمَّةُ أَحْمَدَ۔66 (دلائل النبوة لابی نعیم جلد اصفحریم ۱ مطبوع ۱۳۲۰ھ) حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ حضرت موسیٰ نے اللہ تعالیٰ کے سامنے عرض کی کہ اے اللہ ! میں نے اپنی الواح میں لکھا دیکھا ہے کہ ایک ایسی قوم ہوگی جن کو اگلا اور پچھلا سب علم دیا جائے گا اور وہ گرا ہی کی طاقتوں یعنی دجال کو قتل کریں گے۔اے خدا! میری امت کو وہ قوم بنا دے۔اللہ تعالیٰ نے جواب دیا کہ نہیں وہ قوم تو احمد کی جماعت ہے۔اس روایت میں دجال کے خروج اور مسیح موعود کی بعثت کو علت و معلول اور لازم وملزوم قرار دیا گیا ہے۔نیز یہ بھی بتایا گیا ہے کہ دجال کا مقابلہ کرنے والی جماعت احمد کے ساتھ تعلق رکھنے والی ہوگی۔یعنی ”جماعت احمدیہ کہلائے گی۔۱۳۔مکتوبات کا حوالہ بعض مخالفین کہا کرتے ہیں کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے حقیقۃ الوحی۔روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحه ۴۰۶ پر جو حوالہ مکتوبات کا دیا ہے کہ جس پر کثرت سے امور غیبیہ ظاہر ہوں۔وہ نبی ہوتا ہے۔یہ غلط ہے۔مکتوبات میں لفظ نبی نہیں بلکہ محدث کا ہے۔الجواب : مکتوبات امام ربانی حضرت مجددالف ثانی سرہندی رحمتہ اللہ علیہ کی زبان فارسی ہے مگر حضرت اقدس علیہ السلام نے حقیقۃ الوحی۔روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحہ ۴۰۶ پر اردو عبارت لکھی ہے۔پس حضرت اقدس علیہ السلام نے مکتوبات کی اصل عبارت نقل نہیں فرمائی بلکہ مکتوبات کی کسی عبارت کا مفہوم درج فرمایا ہے اور مکتوبات میں ایسی عبارت موجود ہے جس کا مفہوم وہی ہے جو حضرت اقدس علیہ السلام نے حقیقۃ الوحی میں تحریر فرمایا ہے۔چنانچہ وہ عبارت درج ذیل کی جاتی ہے:۔متشابهات قرآنی نیز از ظاہر مصروف اند و بر تاویل محمول قَالَ اللهُ تَعَالَى وَمَا يَعْلَمُ تَأْوِيلَهُ إِلَّا الله یعنی تاویل آن متشابه را هیچ کس نمی داند مگر خدائے عزوجل۔پس معلوم شد که متشابه نزد خدائے جل وعلا نیز محمول بر تاویل است و از ظاہر مصروف وعلمائے راسخین را نیز از علم این تاویل قلبی عطا می فرمائد۔چنانچہ بر علم غیب که مخصوص با دست سبحانه خاص رسل را اطلاع می بخشد آن تاویل را خیال نکنی که در رنگ تاویل بدست بقدرت و تاویل وجہ بذات حاشا و کلاً آن تاویل از اسرار است که به اخص