مکمل تبلیغی پاکٹ بک

by Other Authors

Page 452 of 982

مکمل تبلیغی پاکٹ بک — Page 452

452 کے عرصہ میں یکدم کچھ بڑھ گئی مگر وہ اور اس کی جماعت فور اتباہ کر دیے گئے۔سچ کی نشانی یہی ہے کہ اس کی ترقی تدریجا ہوتی ہے۔جیسے کہ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی جماعت کی ہوئی اور ہو رہی ہے اور آئندہ ہوگی انشاء اللہ تعالیٰ _ فَاعْتَبِرُوا يَا أُولِي الْأَبْصَارِ۔نویں دلیل:۔ا ظَهَرَ الْفَسَادُ فِي الْبَرِّ وَالْبَحْرِ (الروم :٤٢ ) - إن كَانُوا مِنْ قَبْلُ لَفِي ضَلْلٍ مُّبِينِ (الجمعة: ٣) کہ نبی اس وقت آتا ہے جب دنیا پر کفر و ضلالت کی گھنگھور گھٹائیں چھا جاتی ہیں۔اختلافات پھیل جاتے ہیں۔روحانیت مرجاتی ہے فسق و فجور عام ہو جاتے ہیں۔چنانچہ موجودہ زمانہ کی حالت کے متعلق شہادتیں ملاحظہ ہوں :۔ا۔سچی بات تو یہ ہے کہ ہم میں سے قرآن مجید بالکل اٹھ چکا ہے۔فرضی طور پر ہم قرآن مجید پر ایمان رکھتے ہیں مگر واللہ دل سے معمولی اور بہت معمولی اور بے کار کتاب جانتے ہیں۔“ ( اہلحدیث ۴ ارجون ۱۹۱۲ ء )۔اب اسلام کا صرف نام، قرآن کا فقط نقش باقی رہ گیا ہے۔مسجدیں ظاہر میں تو آباد ہیں لیکن ہدایت سے بالکل ویران ہیں علماء اس اُمت کے بدتر ان کے ہیں۔“ بلایا ہے۔اقتراب الساعته از نواب نور احسن خان صفحه ۱۲) حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام نے کیا خوب فرمایا ہے:۔نہ صرف یہ کہ میں اس زمانہ کے لوگوں کو اپنی طرف بلاتا ہوں بلکہ خود زمانہ نے مجھے (پیغام صلح۔روحانی خزائن جلد ۲۳ صفحه ۷ ۴۸) جہاں میں چار سو گراہیاں ہیں زمانہ خودہی ہے طالب نبی کا دسویں دلیل:۔(خادم) وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرَى عَلَى اللهِ كَذِبًا أو كَذَبَ بِايْتِهِ إِنَّهُ لَا يُفْلِحُ الظَّلِمُونَ (الانعام: ۲۲) کہ اس شخص سے زیادہ اور کون ظالم ہے جو خدا پر جھوٹ باندھے یا خدا کی آیات کا انکار