مکمل تبلیغی پاکٹ بک — Page 121
121 ۶۔بنی اسرائیل کو کہا ہے۔” تمہارے پیٹ میں کوڑے کا حمل ہو گا تم گرگٹ جنو گے۔“ (یسعیاہ ۳۳۱۱) ے۔خدا کی بیویوں کے پستان وغیرہ:۔”خداوند کا کلام مجھے پہنچا اور اس نے کہا کہ اے آدم زاد! دو عورتیں تھیں۔جو ایک ہی ماں کے پیٹ سے پیدا ہوئیں۔انہوں نے مصر میں زنا کاری کی۔وہ اپنی جوانی میں یار باز ہوئیں۔وہاں ان کی چھاتیاں ملی گئیں اور وہاں ان کے بکر کے پستان چھوٹے گئے۔ان میں سے بڑی کا نام آہولہ اور اس کی بہن آہولیہ۔اور وہ میری جو روئیں ہوئیں اور بیٹے بیٹیاں جنہیں۔“ (حزقی ایل ۱ تا ۲۳/۵) ۸۔مذکورہ بالا ہو لیہ کا حال سنو :۔" تب اس کی زنا کاری عام ہوئی اور اس کی برہنگی بے ستر ہوئی۔تب جیسا میرا جی اس کی بہن سے ہٹ گیا تھا ویسا ہی میرا دل اس سے بھی ہٹا۔تس پر بھی اس نے اپنی جوانی کے دنوں کو یاد کر کے جب وہ مصر کی زمین میں چھنالہ کرتی تھی زنا کاری پر زنا کاری کی۔سو وہ اپنے ان یاروں پر مرنے لگی جن کا بدن گدھوں کا سابدن اور جن کا انزال گھوڑوں کا سا انزال تھا۔“ (حز قیل ۱۸ تا ۲۳/۲۰)۔جس طرح جوان مرد ایک کنواری کو بیاہ لاتا ہے اسی طرح وہ جو تجھ (یروشلم) کو تعمیر کرتے تجھے بیاہ لے جائیں گے اور جس طرح دولہا دلہن پر ریجھتا ہے۔اسی طرح تیرا خدا تجھ پر ریجھے گا۔‘ (یسعیاہ ۶۲/۵) ۱۰۔خداوند یوں فرماتا ہے کہ تیری ماں کا طلاقنامہ جسے لکھ کر میں نے اسے چھوڑ دیا کہاں ہے؟ تمہاری خطاؤں کے باعث تمہاری ماں کو طلاق دی گئی۔“ (یسعیاہ ۵۰) ا۔خداوند نے مجھ سے کہا کیا تو نے دیکھا ہے کہ برگشتہ اسرائیل نے کیا کیا ہے؟ وہ ہر ایک اونچے پہاڑ پر اور ہر ایک ہرے درخت کے تلے گئی اور وہاں زنا کاری کی اور جب وہ سب کچھ کر چکی تو میں نے کہا کہ میری طرف آ۔پر وہ نہ پھری۔اور اس کی بے وفا بہن یہوداہ نے یہ حال دیکھا۔پھر میں نے دیکھا کہ جب اسی باعث سے کہ اس نے زنا کاری کی تھی۔میں نے برگشتہ اسرائیل کو نکالا اور اسے طلاق نامہ لکھدیا۔باوجود اس کے اس کی بے وفا بہن یہوداہ نہ ڈری۔بلکہ اس نے بھی جا کے چھنالہ کیا اور ایسا ہوا کہ اس نے اپنے چھنالے کی بُرائی سے زمین کو نا پاک کیا اور پتھر اور لکڑی کے ساتھ زنا کاری کی۔“ ( یرمیاہ ۶ تا ۳/۹) ۱۲۔زیادہ تفصیل سے یروشلم (خدا کی بیوی ) کی زنا کاری کا حال ملاحظہ ہو۔(حزقی ایل باب ۱۶ آیت ۱ تا ۶۳)