مکمل تبلیغی پاکٹ بک — Page 799
799 جلد ۱۹ صفحه ۱۴۹) نیز مفصل دیکھو حضوڑ کا اشتہار ۱۸اکتو بر۱۹۰۵ء تبلیغ رسالت جلده اصفی ۲ ۱۰، ۱۰۵۔۶۰۔ہر رسولے نہاں یہ پیراهنم جواب: حضرت سید عبد القادر جیلانی فرماتے ہیں: لَيْسَ فِي جُبَّتِى سِوَى اللَّهِ مکتوبات امام ربانی جلد اصفحه ۳۴ مکتوب نمبر ۲۷۲) کہ میرے پیراہن میں اللہ کے سوا اور کچھ نہیں۔نیز رسالہ صراط مستقیم حضرت اسمعیل شہید صفحه ۱۳ ۱۴۔۶۱ منم محمد واحمد که مجتبی باشد الجواب:1۔حضرت پیران پیر سید عبد القادر جیلانی فرماتے ہیں:۔میں اپنے جد امجد کے قدم پر ہوں نہ اٹھایا کوئی قدم آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی مقام سے کہ نہ رکھا میں نے قدم اپنا اس جگہ پر۔روایت شیخ شہاب الدین سہروردی۔کتاب بهجه الاسرار بحوالہ گلدسته کرامات تالیف ۱۲۷۷ھ مطبوعہ نولکشور صفحه ۱۱۲) ۲۔پھر فرماتے ہیں: هَذَا وُجُودُ جَدِي صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا وُجُودَ عَبْدِ الْقَادِرِ ( کتاب مناقب تاج الاولیاء مطبوعه مصر صفحه ۳۵ گلدسته کرامات صفحه ۱۰) کہ یہ عبد القادر کا وجود نہیں بلکہ محمد کا وجود ہے۔أَنَّ بَاطِنَهُ بَاطِنُ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ (شرح فصوص الحکم مطبعة الزاہر مصریہ صفحه ۵۱ ۵۲ ) کہ مہدی کا باطن محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا باطن ہوگا۔( یہ حضرت سید عبد القادر جیلانی کا قول ہے۔پس اگر ایک غیر نبی کے اس قسم کے اقوال تمہارے نزدیک محل اعتراض نہیں تو ایک نبی کے اقوال پر تمہارا اعتراض مضحکہ خیز ہے۔۴۔حضرت اسمعیل شہید صراط مستقیم صفحه ۱۳ ۱۴ مترجم اردو مطبع احمدی لاہور پر فرماتے ہیں:۔چوں امواج جذب و کشش رحمانی نفس کاملہ ایں طالب را در قعر یج بحار احدیت فرو میکشد - زمزمه أَنَا الْحَقُّ وَلَيْسَ فِي جُبَّتِى سِوَى اللهِ از اں سر برے زند کہ کلام ہدایت التیام كُنْتُ سَمْعَهُ الَّذِي يَسْمَعُ بِه الخ۔۔۔و نهار دریں معاملہ تعجب نہ نمائی و با نکار پیش نہ آئی زیرا کہ چون از نار وادی مقدس نداء انّى اَنَا اللَّهُ رَبُّ الْعَالَمِينَ سر برزد۔اگر از نفس کاملہ کہ اشرف موجودات است و نمونه حضرت ذات است - آواز انا الحق بر آید محل تعجب نیست “