مکمل تبلیغی پاکٹ بک — Page 36
36 آریوں کا پر میشور فریبی :۔”اے اندر تو نے سوشا کو فریب سے قتل کیا۔“ رگ وید اشنک اول انو واک ۳ سکت ۴ شرقی نمبر۷ ) پر میشور کھاؤ پیو پیٹو : " اندر کا شکم سوم کا رس کثرت سے پینے کے باعث سمندر کی مانند پھولتا ہے اور تالو کی نمی کی مانند ہمیشہ تر رہتا ہے۔انہیں کھانوں سے اندر کا پیٹ بھرتا ہے اور قوت حاصل ہوتی ہے۔اے خوبصورت زنخدان والے اندر ! ان تعریفوں سے خوش ہو۔“ رگ وید اشتک اول انو واک ۳ سکتا The Hymns of the Rigiveda translated eith a popular commentary by Ralph T H griffith MACIE Third Edition Vol:1 p:10, 1920) پر میشور کی لاعلمی :۔”اے بیا ہے ہوئے مردعور تو تم دونوں رات کو کہاں ٹھہرے تھے اور دن کہاں بسر کیا تھا۔تم نے کھانا وغیرہ کہاں کھایا تھا۔تمہارا وطن کہاں ہے۔جس طرح بیوہ عورت اپنے دیور ( دوسرے خاوند ) کے ساتھ شب باش ہوتی ہے یا جس طرح بیاہا ہوا مرد اپنی بیا ہتی عورت کے ساتھ اولاد کے لئے شب باش ہوتا ہے اس طرح تم کہاں شب باش ہوئے تھے؟۔“ (ستیارتھ پرکاش باب ۴ دفعہ ۱۳۰ بھوم کا صفحہ ۱۲۵ متر جم نہال سنگھ ) اس دنیا میں پاپ اور اُن کا نتیجہ بھوگنے کے لئے دو راستے ہیں۔ایک عارفوں یا عالموں کا۔دوسرا علم ومعرفت سے مبرا انسانوں کا۔اُن کو پتریاں اور دیویاں بھی کہتے ہیں۔میں نے یہ دور استے سنے ہیں۔یہ تمام دنیا انہی دور استوں پر چلی جارہی ہے۔“ ( یجروید ۱۹/۴۷۔ور گوید آدی بھوش بھوم کا مترجم نہال سنگھ صفحہ ۱۲۲۔بیان تناسخ) ناک آنکھ کان والا پر میشور : - "برہمن اس (الیشور) کا منہ تھا۔ایشور کے بازوؤں سے کھشتری۔رانوں سے ویش۔پاؤں سے زمین اور کان سے طرفین پیدا ہوئیں۔چاندمن (دل) سے پیدا ہوا۔آنکھ سے سورج پیدا ہوا۔منہ سے اندر اور آگ اور سانس سے ہوا پیدا ہوئی۔“ 6* رگوید منڈل نمبر، سوکت نمبر ۹۱ منتر ۱۲ ۱۳۰) زرہ بکتر پہنے والا پر میشور : "ورن (ایشور ) اپنی ساری رعایا میں سب پر حکومت کرنے کے لئے آکر بیٹھا ہے۔سنہری کوچ کو پہنتا ہوا ورن (ایشور ) چمکتے ہوئے لباس کو پہنتا ہے۔اس کے جاسوس چاروں طرف بیٹھے ہیں۔“ ایشور چوری کرتا ہے: ”اے اندر دولتوں سے مالا مال پر میشور! ہم سے الگ کبھی رگوید منڈل نمبر ا سوکت نمبر ۲۵ منتر ۲۳)