مکمل تبلیغی پاکٹ بک

by Other Authors

Page 35 of 982

مکمل تبلیغی پاکٹ بک — Page 35

35 ( تا کہ وید کی حقیقت دنیا پر ظاہر ہو۔مؤلّف ) ۴۔ہے پر میشور و راجن ! آپ بین بجانے والے اور ہاتھوں سے دادتر بجانے اور تو نو نامی باجے بجانے والے۔ان سب کو ناچنے کے لئے اور خوشی کے لئے تالی وغیرہ بجانے والے کو پیدا وظاہر کیجئے۔“ یجر وید ادھیائے ۳۰ منتر ۲۰ صفحہ ۱۲۰) وید کی تعلیم پر میشور کے متعلق اور پر میشور کا خلیہ پر میشور ناقص اور کمزور : "اے نہایت ہی قابل عبادت اور سب طرف سے روشن ایشور و عالم! یہ جو آپ کا محیط ہونا اور پرورش کرنا ہے۔اس سے آپ ترقی کو حاصل کریں اور دوسروں کو بڑھا ئیں۔آپ خود مضبوط ہو جیئے اور دوسروں کو مضبوط کیجئے“ (یجر دید ادھیائے ۳۸ منتر ۲صفه ۱۹۳) وہ سدا بڑھنے والا ، حیرت انگیز صفات، عادات سے متصف پر میشور ہمارا کس طرح دوست ہوئے الی آخرہ ( یجروید ادھیائے ۳۶/۴) پر میشور کی بیوی: ”اے انسانو! میں ایشور جیسے برہمن، کھتری، ولیش شودر اور اپنی استری سیوک وغیرہ کو چار وید روپی بانی کا اپدیش کرتا ہوں ویسے ہی آپ لوگ بھی اچھی طرح اپدیش ( منقول از دیانند یجروید بھاش ادھیائے ۲۶ منتر ۲ صفحہ ۶۶) سکھ کی خواہش : "پر میشور کہتا ہے کہ میری یہ خواہش عمدگی سے بڑھے اور مجھے وہ غیر میتر غائبانہ سکھ حاصل ہو۔“ یجر ویدا دھیائے ۲۶ منتر ۲) پر میشور کے برابر طاقتور راجہ:۔"اے بیوقوف راجہ ! بغیر دودھ کی گائیوں کی طرح ہم لوگ اس متحرک و غیر متحرک کائنات کے منتظم سکھ پوروک کو دیکھنے لائق ایشور کے برابر طاقتور۔یجر ویدا دھیائے ۲۷ منتر ۳۵ صفحه ۸۱) آپ کی عزت و احترام کریں۔“ ناچنے والے پیدا کرنے کی دعا:۔ہے پر میشور ورا جن ! آپ بین بجانے والے اور ہاتھوں سے دادتر بجانے اور تو نو نامی باجے کو بجانے والے۔ان سب کو نا چنے کے لئے اور خوشی کے لئے تالی وغیرہ بجانے والے پیدا و ظاہر کیجئے۔“ یجر ویدا دھیائے ۳۰ منتر ۲۰) پس لوگوں کو چاہیے کہ ہنسی اور زنا وغیرہ عیوب کو چھوڑ کر اور گانے بجانے ناچنے وغیرہ کی تعلیم کو حاصل کر کے خوش ہوں لیکن ستیارتھ ب ۳ نمبر ۴۸ و باب ۶ نمبر ۱۶ میں ان افعال کو شہوانی عیب لکھا ہے۔