مکمل تبلیغی پاکٹ بک

by Other Authors

Page 34 of 982

مکمل تبلیغی پاکٹ بک — Page 34

34 ج:۔ان دونوں منتروں کو پڑھ کر پرش اپنی گر بھی ( حمل والی) استری کے گر بھاشیہ پر ہاتھ رکھے۔“ (سنسکار ودهی مع تفسیر و د یا کھیا باب پنسون سنسکار از دیانند جی سرسوتی متر جم مطبع شہید دھرم مہاشہ راجپال اینڈ سنز کریں۔“ مالک آریہ پست کالیہ ہسپتال روڈ انار کلی لاہور صفحہ ۱۲۱) آریہ سماجی دوست بتا ئیں کہ وہاں پر ہاتھ رکھنے سے کیا فائدہ؟ و:۔بیل سے بھوگ کرنا۔”پانی کے لئے مینڈھا سے پرم ایشوریہ کے لئے بیل سے بھوگ ( یجروید ادھیائے ۴۱ منتر ۶۰) ر: ” ہے انسا نو ! تم مضبوط گدا اندری (پاخانہ کی جگہ ) کے ساتھ موجودہ اندھے سانپوں اور کٹل ( یعنی سخت موذی ) سانپوں کو کام میں لاؤ۔س:۔ٹانگوں کے اوپر چڑھ۔ہاتھ کا سہارا دے۔اتم من کے ساتھ عورت کو دیر یہ ڈالے۔“ (اتفردیدا،۲، ۳۹) غرض آریہ سماج کے اپنے اصولوں کے مطابق بھی ویدا الہامی ثابت نہیں ہوتے۔عجیب و غریب پر لطف و یدک دعائیں ا۔اے پر میشور و راجن ! آپ بہت بولنے والے کو نزدیک و دریا والے کے لئے ( آور ) حد سے باہر والے کے لئے گونگے ظاہر کیجئے۔“ یجر ویدا دھیائے ۳۰/۱۹ صفحه ۲۰) دعا ئیں ہمیشہ مفید اور نیک چیزوں کے حصول کے لئے کی جاتی ہیں مگر یہ ویدک فلسفہ ہی الٹ ہے بھلا اگر ویدک ایشور بغیر کرموں کے اور کچھ دے ہی نہیں سکتا تو پھر دعا ئیں سکھانا فضول اور لغو ٹھہرا۔پھر دعا ئیں سکھا ئیں بھی تو وہ بھی ایسی کہ اگر قبول ہو جائیں تو ایک ہی سال میں آریہ سماجیوں کا خاتمہ اپنی ہی دعاؤں کے طفیل ہو جائے۔(خادم) ۲۔اے پر میشور و راجن ! آپ آگ کے لئے موٹی اشیاء کو زمین کے لئے بغیر پاؤں کے رینگنے والے سانپ وغیرہ کو پیدا کیجئے۔“ ( پیجر ویدا دھیائے ۳۱ /۳۰) ہم اس دعا پر آمین کہتے ہیں بشرطیکہ وہ صرف آریوں کے ہی گھروں تک محدود رہیں۔(مؤلف)۔" ہے پر میشور و راجن ! آپ زمین و آسمان کے درمیان کھیلنے کودنے اور بانس سے ناچنے والے نٹ وغیرہ پیدا کیجئے۔“ ( یجروید ادھیائے ۳۰ منتر ۲۱)