مکمل تبلیغی پاکٹ بک — Page 32
ہو اور وہ محفوظ چلی آتی ہو۔32 ویداس اصول کے مطابق بھی الہامی ثابت نہیں ہوتا کیونکہ جب ہم ویدوں کو غور سے دیکھتے ہیں تو ان میں اس قدر اختلاف ہے کہ آدمی حیران رہ جاتا ہے۔چنانچہ ہم پہلے اتھر وید کو لیتے ہیں اور بتاتے ہیں کہ اس میں بھی لوگوں نے اپنے پاس سے منتر ملا دیئے ہیں۔اتھر وید (۱) سوامی دیانند نے رگ وید آدی بھاشیہ بھومکا ہندی کے صفحہ ۸۶ پر لکھا ہے کہ اتھروید کا پہلا منتر اوم شنود یوی“ ہے۔(۲) لیکھرام نے کلیات آریہ مسافر میں لکھا ہے کہ پہلا منتر اوم شنودیوی“ ہے۔(۳) مہا بھاشیہ کے مصنف کا یہ مذہب ہے کہ پہلا منتر اوم شنودیوی“ ہے۔لیکن موجودہ وید کو اٹھاؤ تو یہ منتر چھبیسواں ہے۔تو کیا پہلے پچیش منتر کسی آریہ سماجی نے انھر وید میں ملا دیئے ہیں۔۲۶ اتھروید کے منتروں کی تعداد میں اختلاف سائیں بھاشیہ ۵۹۷۷۔سیوک لال ۵۹۴۷۔ساتولیک ۷۰۰۔ویدک سدھانت ۶۰۰ یجر وید میں ملاوٹ :۔یجر دید بمبئی والے میں ۲۵ ادھیائے کے ۴۷ منتر ہیں لیکن دیانند نے جوا جمیر میں چھپوایا ہے اس میں ۴۸ ہیں۔یجر وید کے ۴۰ ادھیائے میں ”اوم کھم برہم ، بمبئی والے میں منتر کا جز نہیں ہے لیکن دیانند تعداد منتروں میں اختلاف نے اس کو منتر میں شامل کر دیا ہے۔یجر دید کلپتر سالولیک و مدرک مت ۱۹۷۵ ۱۴۰۰ دیانند جی شو شنکر کا د یہ تیرتھ ۱۹۷۵ ۹۸۷ ( منقول از دید سر وسو صفحه ۱۵۲) سام وید تحریف:۔سام ویدا جمیر والے میں ۶۵ منتر زیادہ ہیں۔دیکھونمبر۴۳ اور کاشی میں چھپے سام دید میں یہ منتر نہیں۔صفحہ ۵۰