مکمل تبلیغی پاکٹ بک — Page 501
501 ۴۔حضرت امام ربانی مجد دالف ثانی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں:۔ایشاں امانِ اہل ارض اند و غنیمت روز گاراند - بِهِمْ يُمْطَرُونَ وَبِهِمْ يُرْزَقُونَ درشانِ شان است ( مکتوبات امام ربانی جلد ۲ مکتوب نمبر ۹۲) ۵۔ڈاکٹر سر محمد اقبال فرماتے ہیں: پھر فرماتے ہیں عالم ہے فقط مومن جانباز کی میراث مومن نہیں جو ” صاحب لولاک نہیں ہے جہاں تمام ہے میراث مرد مومن کی ( بال جبریل صفحہ نمبر ۱۰) مرے کلام پر حجت ہے نکتہ لولاک ( بال جبریل صفحہ نمبر ۴۶) ا رَأَيْتُنِي فِي الْمَنَامِ عَيْنَ اللَّهِ۔آئینہ کمالات اسلام - روحانی خزائن جلد ۵ صفحه ۵۶۴) میں نے اپنے ایک کشف میں دیکھا کہ میں خود خدا ہوں۔“ (کتاب البریہ۔رحانی خزائن جلد ۱۳ صفحه ۱۰۳) جواب :۔یہ خواب ہے اور خواب کو ظاہر پر محمول کرنا ظلم ہے (حضرت یوسف کا خواب ) اگر کہو کہ خواب میں بھی ایسا کام نبی نہیں کر سکتا جو بیداری میں نا جائز ہو تو اس کے لئے مسلم کی مندرجہ ذیل حدیث پڑھو۔الف۔رَأَيْتُ فِي يَدَيَّ سَوَارَيْنِ مِنْ ذَهَبٍ“ (مسلم کتاب الرؤيا باب رؤيا النبي) ب إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بَيْنَنَا أَنَا نَائِمٌ رَأَيْتُ فِي يَدَيَّ سِوَارَيْنِ مِنْ ذَهَبٍ۔(بخارى كتاب الرؤيا باب النفخ فى المنام ) کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں نے خواب میں دیکھا کہ میں نے اپنے دونوں ہاتھوں میں سونے کے کنگن پہنے ہوئے ہیں۔بیداری میں سونا مرد کے لئے پہنانا جائز ہے۔ج۔حضرت امام اعظم یعنی امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کے بارہ میں حضرت شیخ فرید الدین