مکمل تبلیغی پاکٹ بک

by Other Authors

Page 302 of 982

مکمل تبلیغی پاکٹ بک — Page 302

302 کر “ کے حروف درج ہیں اور ابن عسا کر کے متعلق شاہ عبدالعزیز صاحب دہلوی اپنے رسالہ عجالہ نافعہ از شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی نور محمد کارخانه تجارت کتب، آرام باغ ، کراچی صفحه ۵ پر تحریر فرماتے ہیں :۔” و طبقہ رابعہ احادثے کہ نام و نشان آنها، در قرون سابقه معلوم نبود و متاخران انرا روایت کرده اند پس حال آنها از دوشق خالی نیست یا سلف تشخص کردند آنها را صلے نیافته اند تا مشغول۔بروایت آنها می شدند۔یا۔یافتند و دراں قدح و علتے دیدند که باعث شد ہمہ انہارا بر طرق روایت انہاد علی کل تقدیر ایں احادیث قابل اعتماد نیستند که در اثبات عقیدہ یا عملے بآ نها تمسک کرده شود وَ لَنِعْمَ مَا قَالَ بَعْضُ الشُّيُوخِ فِي أَمْثَالِ هَذِا فَإِنْ كُنْتَ لَا تَدْرِى فَتِلْكَ مُصِيبَةٌ وَإِنْ كُنْتَ تَدْرِى فَالْمُصِيبَةُ أَعْظَمُ وایس قسم احادیث راه بسیاری از محدثین زده است۔۔۔در من قسم احادیث کتب بسیار مصنفه شده اند برخی را بشماریم کتاب الضعفاء لابن حبان تفسیر ابن جریر تصانیف ابن عساکر۔یعنی طبقہ رابعہ وہ حدیثیں ہیں جن کا نام ونشان پہلے قرنوں میں معلوم نہیں تھا اور متاخرین نے روایت کی ہیں تو ان کا حال دوشقوں سے خالی نہیں یا سلف نے تشخص کیا اور ان کی اصل نہ پائی کہ ان کی روایت سے مشغول ہوتے۔یا ان کی اصل پائی اور ان میں قدح اور علت دیکھی کہ روایت نہ کیا اور دونوں طرح یہ حدیثیں قابل اعتبار نہیں کہ کسی عقیدہ کی اثبات پر یا عمل کرنے کو ان سے سند لیں اور کسی بزرگ نے ان جیسوں کے متعلق کیا خوب شعر فر مایا ہے۔کہ اگر تو تجھے علم نہ ہوتو یہ مصیبت ہے لیکن اگر تجھے علم ہو تو یہ مصیبت اور بھی بڑھ جاتی ہے۔اس قسم کی حدیثوں نے بہت سے محدثین کی راہزنی کی ہے۔اس قسم کی حدیثوں کی کتابیں بہت تصنیف ہوئی ہیں۔تھوڑی سی ہم بیان کرتے ہیں۔کتاب الضعفاء لابن حبان تفسیر ابن جریر۔۔۔ابن عساکر کی جملہ تصانیف۔پس یہ روایت ابن عساکر میں ہونے کے باعث ہی کمزور ہے۔- تمہاری وہ منارہ مشقی کے پاس نازل ہونے والی روایت مندرجہ ترندی مسلم ابو داؤد وغیرہ کہاں گئی؟ حیات مسیح کی ستر ہویں دلیل معراج کی رات آنحضرت نے حضرت عیسی کو دیکھا تو ان کا حلیہ عروہ بن مسعود کی طرح