مکمل تبلیغی پاکٹ بک

by Other Authors

Page 109 of 982

مکمل تبلیغی پاکٹ بک — Page 109

109 بھی صورت ہو بائیل کا پایۂ اعتبار سے گرنا ثابت ہے۔من نه گویم که این مکن آن کن مصلحت بین و کار آساں کن ۵۱۔اور اس وقت جو یرمیاہ نبی کی معرفت کہا گیا تھا وہ پورا ہوا کہ انہوں نے اس کی قیمت کے وہ تمہیں روپے لے لئے (متی ۲۷۱۹) حالانکہ یہ یرمیاہ کی معرفت نہیں کہا گیا تھا بلکہ ذکر یا نبی کی معرفت کہا گیا تھا۔(دیکھوڑ کر یا ۱۲ ۱۱/۱۳) ۵۲۔یہودا اسکر یوطی نے جا کر اپنے آپ کو پھانسی دی۔(متی ۲۷/۵) لیکن اعمال ۱۱۱۸۔وہ سر کے بل گرا۔اس کا پیٹ پھٹ گیا اور ساری انتڑیاں نکل پڑیں۔“ ۵۳۔ایک سردار (یا ئر نامی ) نے آکر کہا کہ میری بیٹی مر چکی ہے۔(متی ۹/۱۸) لیکن لوقا۸/۴۲ و مرقس ۵/۲۳ میں ہے کہ ”میری بیٹی مرنے کو ہے تو چل تا کہ وہ نہ مرے“۔خلاف عقل و مشاہدات امور ا۔خدا پچھتایا۔پیدائش ۶/۶ علیم گل۔پھر پچھتایا خلاف عقل ہے۔۲۔خرگوش جگالی کرتا ہے (احبار ۱۱/۶) خلاف مشاہدہ ہے۔۔مر بوع جنگلی چو ہاجگالی کرتا ہے۔استثنا۱۴۱۷ ۴۔باپ سے بیٹا دو سال بڑا۔یہود رام بادشاہ کا باپ چالیس سال کی عمر میں مرا۔۲ تواریخ ۲۱/۵۔تو اس کا بیٹا ۴۲ سال کی عمر میں تخت پر بیٹھا۔۲۔تواریخ ۲۲/۲۱۔عیسائیت میں عورت کی حیثیت اسلام: (۱) عَاشِرُوهُنَّ بِالْمَعْرُوفِ (النساء: ۲۰) (۲) هُنَّ لِبَاسٌ لَّكُمْ وَأَنْتُمْ لِبَاسٌ لَهُنَّ (البقرة: ۱۸۸) (۳) خَيْرُكُمْ خَيْرُ كُمْ لَاهْلِه (ترمذى كتاب المناقب باب فضل ازواج النبي ابن ماجه ابواب النكاح باب حسن معاشرة النساء ) (۴) خَلَقَ مِنْهَا زَوْجَهَا (النساء: ۲) (۵) الْجَنَّةُ تَحْتَ اَقْدَامِ أُمَّهَاتِكُمُ۔(روح البيان جز نمبر ۳ صفحه ۳۳۲ سورۃ الانفال آیت نمبر ۲۵) (۵) وَ لِنَفْسِكَ عَلَيْكَ حَقٌّ وَ لِزَوْجِكَ عَلَيْكَ حَقٌّ۔(بخاری کتاب الصوم باب حق الجسم في الصوم) مگر انجیل : (۱) عور تیں کلیسا کی مجلس میں نہ بولیں۔(۱) کرنتھیوں ۱۴۱۳۴)