مکمل تبلیغی پاکٹ بک — Page 108
108 ۳۹۔۲ تواریخ ۳۶/۹ یہویکین آٹھ برس کی عمر میں بادشاہ ہوا مگر ۲ سلاطین ۲۴/۸ میں ہے کہ یہویکین جب تخت پر بیٹھا اس وقت وہ اٹھارہ برس کا تھا۔۴۰ ۲ سلاطین ۲۴/۸ یہویکین نے تین مہینے بادشاہت کی مگر ۲ تواریخ ۳۹/۹ میں تین ماہ دس روز سلطنت کی۔۴۱ - ۲ سلاطین ۲۵/۱۹ پانچ آدمی جو بادشاہ کا منہ دیکھتے تھے پکڑے مگر یرمیاہ ۵۲/۲۵ میں ہے۔بادشاہ کے مصاحبوں میں سے سات شخصوں کو پکڑا گیا۔۴۲ زبور ۹۲/۱۲ صادق کھجور کے درخت کی مانند لہلہائے گا مگر یسعیاہ ۵/۱ میں ہے کہ راستباز ہلاک ہوتا ہے۔۴۳۔امثال ۱۲/۲۱ صادق پر کوئی بڑا حادثہ نہ پڑے گا مگر عبرانیوں ۱۲/۶ خداوند جسے پیار کرتا ہے اسے تنبیہ کرتا ہے اور جس کو بیٹا بنالیتا ہے اس کو کوڑے بھی لگاتا ہے۔۴۴- ۵۵ زبور آیت ۲۳۔خونی اور دغا باز لوگ اپنی آدھی عمر کو نہ پہنچیں گے مگر ایوب ۲۱/۹٫۷ میں شریروں کی عمر زیادہ بتلائی ہے۔۴۵۔زبور ۷۳/۱۲ دیکھو یہ شریر جو سدا اقبال مند رہتے ہیں وہ اپنی دولت بڑھاتے جاتے ہیں مگر ایوب ۵، ۱۸/۹ میں ہے۔ہاں شریر کا چراغ ضرور بجھایا جائے گا۔۴۶۔امثال ۲۰۱۱ کے یعنی شراب مسخر بناتی اور مست بنانے والی ہے۔نیز امثال ۳۱ ۲۳/۳۲ مگر استثنا۱۴/۲۶ میں ہے۔جس چیز کو تیرا جی چاہے مول لے ئے ہو یا مسکریا اور کوئی چیز۔۴۷ ۲ سموئیل ۶/۲۳۔ساؤل کی بیٹی میکل مرتے دم تک بے اولا در ہی مگر ۲ سموئیل ۲۱/۸ میں ہے۔میکل بنت ساؤل کے پانچ لڑکے۔۴۸۔یوحنا ۸/۱۴ یسوع نے کہا اگر میں اپنی گواہی دیتا ہوں تو بھی میری گواہی سچ ہے مگر یوحنا ۵/۳۱۔اگر میں اپنی گواہی آپ دوں تو میری گواہی حق نہیں۔۴۹۔یسوع ملعون ( گلتیوں ۳/۱۳)۔ملعون نہیں ۱۔کرنتھیوں ۱۲ باب آیت ۳۔۵۰ متی ۲/۲۳ تا کہ جو نبیوں کی معرفت کہا گیا تھا وہ پورا ہو کہ وہ ناصری کہلائے گا مگر عہد قدیم کے کسی صحیفہ میں یہ پیشگوئی نہیں ملتی۔یا تو یہ ماننا پڑے گا کہ پہلے صحیفوں میں یہ پیشگوئی موجود تھی مگر بعد میں نکال دی گئی۔یا یہ تسلیم کرنا پڑے گا کہ منی میں غلط بیانی کی گئی ہے۔دونوں صورتوں میں سے کوئی