مکمل تبلیغی پاکٹ بک

by Other Authors

Page 66 of 982

مکمل تبلیغی پاکٹ بک — Page 66

66 اجر اور ثواب کا موجب ہوگی کیونکہ ہم تو اس کو اس کی سزا سے نکالتے ہیں۔۴۰۔انسانی زندگی کا انحصار دو چیزوں پر ہے۔نباتات وحیوانات اور ظاہر ہے کہ یہ دونوں چیزیں جونوں کے چکر کے نتیجہ ہی میں ملتی ہیں۔اگر نباتات و حیوانات نہ ہوتے تو دنیا کا سلسلہ ہی ختم ہو جاتا۔