فلسطین سے کشمیر تک (ایک عظیم الشان تحقیق) — Page ix
فلسطین۔صفحہ نمبر vi نمبر شمار عنوان 14 تفصیل چوتھا باب حضرت مسیح کے صلیب سے بچنے اور ہجرت سے 117 یہ باب تین فصلوں میں منقسم ہے) متعلق تاریخی کتابوں کی شہادتوں کا ذکر 117 پہلی فصل حضرت مسیح کے صلیب سے بچنے اور ہجرت سے متعلق اسلامی کتابوں کی شہادت کا بیان کتاب روضۃ الصفا کے حوالہ سے مسیح کی سیاحت کا ذکر، کتاب سراج الملوک میں مسیح کی نسبت امام السائحين لکھا ہونے کا ذکر ( یعنی سیاحت کرنے والوں کا امام)، لسان العرب کے حوالہ سے مسیح “ کے سیاحت کرنے کا ذکر دوسری فصل حضرت مسیح کے صلیب سے بچنے اور ہجرت سے 123 متعلق بدھ مذہب کی کتابوں کی شہادتوں کا ذکر بدھ کا خطابوں اور واقعات میں مسیح سے مشابہ ہونا ، بدھ اور مسیح کی اخلاقی تعلیم میں مشابہت کا بیان، گوتم بدھ نے ایک اور آنے والے بدھ کی پیشگوئی کی جس کا نام متیا ہوگا ، ان کتابوں کا بیان جن میں یہ پیشگوئی ہے اور اس پیشگوئی کے مصداق مسیح “ کے ہونے کا ذکر، بدھ کے چھٹے مرید کا نام لیا ہونا اور بدھ کے بیٹے کا نام را حولتا ہونا اور اس سے مراد بھی در اصل مسیح ہونے کا بیان 15 16