فلسطین سے کشمیر تک (ایک عظیم الشان تحقیق)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page viii of 329

فلسطین سے کشمیر تک (ایک عظیم الشان تحقیق) — Page viii

نمبر شمار عنوان 12 V تفصیل فلسطین سے کشمیر تا صفحہ نمبر آنے کی تشریح، متی میں درج صلیب کے واقعہ کے بعد مسیح کے جی اٹھنے پر قبروں کے کھلنے اور مردوں کے شہر میں آنے کی تشریح باب دوم حضرت مسیح " کے صلیب سے بچنے اور ہجرت سے متعلق 104 قرآن شریف اور احادیث صحیحہ کی شہادتیں 1۔وما قتلوه ومــا صلبوه ولكن شبه لهم، 2۔وجيها في الدنيا والآخرة و من المقربين ملک پنجاب سے مسیح کی شبیہ اور نام والے سکے دریافت ہونے کا ذکر جن سے اس علاقہ میں سیخ کی وجاہت کا پتا چلتا ہے)۔و جعلنی مبار کا اینما کنت اور و مطهرك من الذين كفروا کی تشریح حدیث میں مسیح کی عمر ایک سو چھپیں سال آنے کا ذکر، کنز العمال کی حدیثوں کے حوالہ سے مسیح کے سیاحت کرنے کا بیان 13 تیسرا باب طب کی کتابوں میں پائے جانے والے نسخہ مرہم 109 عیسی کے حوالہ سے حضرت مسیح کے صلیب سے بچنے اور ہجرت کا بیان مرہم عیسی کے نسخہ کا ذکر اور اس نسخہ کی مفصل تحقیق ، ان کتب کی فہرست جن میں یہ نسخہ پایا جاتا ہے، اس اعتراض کا رڈ کہ یہ مرہم نبوت سے پہلے کے زمانہ یا نبوت کے دور کی چوٹوں کے لیے بنائی گئی ہوگی