فلسطین سے کشمیر تک (ایک عظیم الشان تحقیق) — Page 237
چشمه معرفت 237 فلسطین سے کشمیر تک آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے تمام اصحاب ان کی موت کے قائل بھی ہو چکے ہیں اور کتاب تاریخ طبری کے صفحہ ۳۹ے میں ایک بزرگ کی روایت سے حضرت عیسی کی قبر کا بھی حوالہ دیا ہے جو ایک جگہ دیکھی گئی یعنی ایک قبر پر پتھر پایا جس پر یہ لکھا ہوا تھا کہ یہ عیسی کی قبر ہے۔یہ قصہ ابن جریر نے اپنی کتاب میں لکھا ہے جو نہایت معتبر اور ائمہ حدیث میں سے ہے مگر افسوس! کہ پھر بھی متعصب لوگ حق کو قبول نہیں کرتے۔(چشمہ معرفت۔روحانی خزائن جلد 23 صفحہ 261 حاشیہ )