فلسطین سے کشمیر تک (ایک عظیم الشان تحقیق) — Page 111
مسیح ہندوستان میں 111 فلسطین سے کشمیر تک کتاب تذکرة اولوالالباب مصنفہ شیخ داؤد الضرير الانطا کی صفحه ۳۰۳۔قرابادین رومی مصنفہ قریب زمانہ حضرت مسیح جس کا ترجمہ مامون رشید کے وقت میں عربی میں ہوا امراض جلد۔کتاب عمدة الحتاج مصنفہ احمد بن حسن الرشیدی الحکیم اس کتاب میں مرہم عیسی وغیرہ ادویہ سوکتاب میں سے بلکہ اس سے بھی زیادہ کتابوں میں سے لکھی گئی ہیں۔اور وہ تمام کتابیں فرینچ زبان میں تھیں۔کتاب قرابادین فارسی مصنفہ حکیم محمد اکبر ارزانی امراض جلد - کتاب شفاء الاستقام جلد دوم صفحہ ۲۳۰۔کتاب مرأة الشفا مصنفہ حکیم نفقو شاه نسخه قلمی امراض جلد۔ذخیرہ ، خوارزم شاہی امراض جلد - شرح قانون گیلانی جلد ثالث- شرح قانون قرشی جلد ثالث۔قرابا دین علوی خان امراض جلد کتاب علاج الامراض مصنفہ حکیم محمد شریف خان صاحب صفحه ۸۹۳ - قرابادین یونانی امراض جلد - تحفۃ المؤمنین بر حاشیہ مخزن الادویہ صفحہ ۷۱۳۔کتاب محیط فی الطب صفحہ ۳۶۷۔کتاب اکسیر اعظم جلد رابع مصنفہ حکیم محمد اعظم خان صاحب المخاطب بناظم جہاں صفحہ ۳۳۱۔کتاب قرا با دین معصومی لمعصوم بن کریم الدین الشوستری شیرازی۔کتاب عجالہ نافع محمد شریف دہلوی صفحه۴۱۰۔کتاب طب شہری مسمی بلوامع شہر یہ تالیف سید حسین شہر کاظمی صفحه ۴۷ - کتاب مخزن سلیمانی ترجمه اکسیر عربی صفحہ ۵۹۹ - مترجم محمد شمس الدین صاحب بہاولپوری۔شفاء الامراض مترجم مولانا الحکیم محمد نور کریم صفحه ۲۸۲۔کتاب الطب دارا شکوہی مؤلفہ نورالدین محمد عبد الحکیم عین الملک الشیرازی ورق ۳۶۰ کتاب منهاج الدکان بدستور الاعیان فی اعمال و ترکیب النافعه للا بدان تالیف افلاطون زمانہ و رئیس اوانہ ابوالمنا ابن ابی نصر العطار الاسرائیلی الہارونی (یعنی یہودی) صفحه ۸۶ - کتاب زبدة الطب لسيد الامام ابوابراہیم اسمعیل بن حسن الحسینی الجرجانی ورق ۱۸۲۔طب اکبر مصنفہ محمداکبر ارزانی صفحه۲۴۲ - کتاب میزان الطب مصنفه محمد اکبر ارزانی صفحه ۱۵۲- سدیدی مصنفہ رئیس المتکلمین امام الحقين السديد الكا ذ رونی صفحه ۲۸۳ جلد ۲۔کتاب حاوی کبیر ابن ذکر یا امراض جلد۔قرابا دین ابن تلمیذ امراض جلد۔قرا با دین ابن ابی صادق امراض جلد۔یہ وہ کتابیں ہیں جن کو میں نے بطور نمونہ اس جگہ لکھا ہے۔اور یہ بات اہل علم اور خاص کر