پردہ — Page 29
پرده چہرے کا کیوں ضروری ہے؟ پر دے اور خصوصاً چہرے کے کے حوالہ سے ہمارے معاشرہ میں مختلف آراء ظاہر کی جاتی ہیں۔حضرت خلیفہ اسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز اس اہم سوال کا جواب دیتے ہوئے کہ ”چہرے کا کیوں ضروری ہے ایک خطبہ جمعہ میں ارشاد فرماتے ہیں: زبینت ظاہر نہ کرو۔اس کا مطلب یہی ہے کہ جیسا کہ عورتوں کو حکم ہے میک آپ وغیرہ کر کے باہر نہ پھریں۔باقی قد کاٹھ، ہاتھ پیر، چلنا پھرنا ، جب باہر نکلیں گے تو نظر آہی جائے گا۔یہ زینت کے زمرے میں اس طرح نہیں آتے کیونکہ اسلام نے عورتوں کے لئے اس طرح کی قید نہیں رکھی۔تو فرمایا کہ جو خود بخود ظاہر ہوتی ہو اس کے علاوہ باقی چہرے کا ہونا چاہئے اور یہی اسلام کا حکم ہے۔حضرت مصلح موعودؓ نے اس کی ایک تشریح یہ فرمائی تھی کہ ماتھے سے لے کر ناک تک کا ہو۔پھر چادر سامنے گردن سے نیچے آر ہی ہو۔اسی طرح بال بھی نظر نہیں آنے چاہئیں۔سکارف یا چادر جو بھی چیز عورت اوڑھے وہ پیچھے سے بھی اتنی لمبی ہو کہ بال وغیرہ چھپ جاتے ہوں۔الَّا مَا ظَهَرَ مِنْهَا ) یعنی سوائے اس کے جو آپ ہی آپ ظاہر ہو۔اس کے بارہ میں حضرت مصلح موعود تفسیر کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ الَّا مَا ظَهَرَ مِنْهَا ) یعنی سوائے اس کے جو آپ ہی آپ ظاہر ہو۔یہ الفاظ دلالت کرتے ہیں کہ جو چیز خود بخود ظاہر ہوشریعت نے صرف اس کو جائز رکھا ہے۔یہ نہیں کہ جس مقام کو کوئی عورت آپ ظاہر کرنا چاہے اس کا ظاہر رض 29