پردہ

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 28 of 222

پردہ — Page 28

پرده قرآن کریم کے حکموں میں سے ایک حکم عورت کی حیا اور اس کا کرنا بھی ہے۔اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ تمہاری زمینت نامحرموں پر ظاہر نہ ہو۔یعنی ایسے لوگ جو تمہارے قریبی رشتہ دار نہیں ہیں ان کے سامنے بے حجاب نہ جاؤ۔جب باہر نکلو تو تمہارا سر اور چہرہ ڈھکا ہونا چاہئے، تمہارا لباس حیادار ہونا چاہئے اس سے کسی قسم کا ایسا اظہار نہیں ہونا چاہئے جو غیر کے لئے کشش کا باعث ہو۔“ 66 ( خطاب از مستورات جلسه سالانہ ماریشس 3 دسمبر 2005ء) 28