قیام پاکستان کا روحانی پس منظر

by Other Authors

Page 9 of 49

قیام پاکستان کا روحانی پس منظر — Page 9

q کا خزانہ اس کو عطا کیا گیا ہے یہ (حقیقۃ الوحی ص ) اسکو عطا کیا گیا ہے آنحضرت کے فرزند جلیل کی پرسوز دعائیں شوکر اسلام کیلئے ہمارے سپید و موالی سید الانبیاء سيد الاحياء ختم المرسلين، فخر النبيين حضر محمد مصطفے صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے اس فرزند جلیل کو بار بار حضرت رب العزت کی طرف سے خبر دی گئی کہ جو کچھ ہو گا دعاہی کے ذریعہ سے ہوگا۔ملفوظات جلد نم منم اس انکشاف نے آپ کو یقین کی اس مضبوط چٹان پر کھڑا کر دیا کہ : اول بھی دعا اور آخر بھی دعا ہی دعا ہے۔حالت موجودہ بھی میں چاہتی ہے۔تمام اسلامی طاقتیں کمزور ہیں اور ان موجودہ اسلحہ سے وہ کیا کام کر سکتی ہیں۔اب اس کفر وغیرہ پر غالب آنے کے واسطے۔۔۔آسمانی حربہ کی ضرورت ہے " (ملفوظات جلد نجیم م۳۳) من آپ کی بعثت کا مقصد وحید ہی چونکہ اسلام کی عالمگیر حکومت کا قیام تھا اس لئے اللہ تعالیٰ نے اسلام اور مسلمانوں کی ترقی و عروج کے لئے آپ کے قلب صافی میں دعاؤں کا زبردست جوش پیدا کر دیا چنانچہ خود ہی ارشاد فرماتے ہیں:۔جس حالت میں اب اسلام ہے اس کا علاج اب سوائے دعا کے اور کیا ہو سکتا ہے۔خدا نے مجھے دعاؤں میں وہ جوش دیا