قیام پاکستان کا روحانی پس منظر

by Other Authors

Page 10 of 49

قیام پاکستان کا روحانی پس منظر — Page 10

1۔جیسے سمندر میں ایک جوش ہوتا ہے ؟ ایک بار فرمایا :- المحفوظات جلد پنجم ۳۳۵) جلد یسے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے بدر میں دعا کی تھی کہ اے اللہ اگر تو نے آج اس گروہ کو ہلاک کر دیا تو پھر تیری کبھی عبادت نہ ہو گی۔یہی دعا آج ہمارے دل سے نکلتی ہے۔" الملفوظات جلد ہفتم ملا حضور علیہ السلام نے ملت بیضا کی شوکت رفتہ کی بازیابی کے لئے نہایت کثرت سے گریہ وزاری کی اور اپنی سجدہ گاہ کو ہمیشہ اپنے آنسوؤں سے تر رکھا اور بارگاہ الوہیت میں نہایت سوز، درد اور الحاج سے عرض کیا اے خدا تیرے لئے ہر ذرہ ہو میرا خدا مجھے کو دکھلا دے بہار وہیں کہ میں ہوں شاکیا میرے آنسو اس غم دل سوز سے تھتے نہیں دیں کا گھر ویران ہے دنیا کے ہیں عالی منار فضل کے ہاتھوں سے اب اس وقت کو میری مد کشتی اسلام تا ہو جائے اس طوفان سے پار میرے زخموں پر لگا مریم کہ میں رنجور ہوں میری فریادوں کوشن میں ہو گیا زار و نزار