قیام پاکستان کا روحانی پس منظر

by Other Authors

Page 41 of 49

قیام پاکستان کا روحانی پس منظر — Page 41

ام لئے تیار رہیں لیکن ایک احمدی کو تو ہر حال کسی سے پیچھے نہیں رہنا چاہیے۔صرف یہ نہیں کہ ویکسی سے پیچھے نہ رہیں بلکہ انہیں دوسروں کی طرف دیکھے بغیر آگے ہی آگے بڑھتے پہلے جانا چاہیے یہ الفضل ۱۲- اتحاد اکتوبر نه ما پاکستان کے پیچھے خدائی طاقت کار فرما ہے بین سال قبل سید نا المصلح الموعود رضی اللہ عنہ نے بھی جماعت احمدیہ پاکستان کے لئے اجتماعی دعاؤں کی طرف خاص توجہ دلائی تھی چنانچہ حضور نے فرمایا :- حکومت کا ان حالات میں بیچے جانا جن سے پاکستان گزرا ہے پھر اس کا ترقی کرنا اور عربات محاصل کر لینا کوئی معمولی بات نہیں۔اس سے معلوم ہوتا ہے کہ خدا تعالیٰ کا اس میں کتنا ہاتھ ہے۔اگر پاکستان طاقت کے زور سے ہنتا تو یہ نا ممکن تھا۔لاکھوں آدمی مارا جا رہا تھا۔گولہ بارود ہندوستان میں رہ گیا تھا۔فوجیں باہر تھیں۔ان حالات میں وہ کونسی