قیام پاکستان کا روحانی پس منظر

by Other Authors

Page 40 of 49

قیام پاکستان کا روحانی پس منظر — Page 40

دعاؤں کے ساتھ مثالی قربانی کا مطالبہ تحریک دعائے خاص کے سلسلہ میں حضور نے خدام الاحمدیہ کے حالیہ سالانہ اجتماع مزہ ہیں پر یہ بھی ارشاد فرمایا ہے کرد تمہاری مادر وطن آج تمہیں بلا رہی ہے۔وہ تم سے قربانی چاہتی ہے تم اس کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے اس کے لئے ہر قربانی پیش کرنے کے لئے تیار ہو جاؤ وطن کی سالمیت اور حفاظت کے لئے تمہاری طاقتوں کا آخری جزو بھی غریب ہو جانا چاہیے۔تمہارے ذہن ہر قربانی کے لئے تیار اور تمہارے عمل تمہارے ذہنی فیصلوں کی ہروقت تائید کرنے والے ہوں۔خدا کرے کہ سارے پاکستانی ہی مادر وطن کی سالمیت پر بہر قربانی کے