قیام پاکستان کا روحانی پس منظر — Page 20
بتایا گیا تھا اُسے غلط سمجھ لوں۔اسی حالت میں کئی واقعہ میں وقعہ میں آپ سے عرض کرنے کے لئے دروازہ کے پاس جاتا مگر پھر کوٹ آتا ، پھر جاتا اور پھر کوٹ آتا۔آخر میں نے جرات سے کام لے کہ کہ ہی دیا کہ رات مجھے ایک فرشتہ نے بتایا تھا کہ آپ کو الہام ہوا ہے إنِّي مَعَ الأفواج اتِيكَ بَغْتَةٌ مگر ان الهامات میں اس کا ذکر نہیں۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے فرمایا یہ الہام ہوا تھا مگر لکھتے ہوئے میں بھول گیا چنانچہ کاپی کھولی تو اس میں یہ الهام درج تھا۔چنا نچہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے پھر اس الہام کو بھی اخبار کی اشاعت کے لئے درج فرمایا " 14۔تفسیر کبیر الزلزال صفحه ۴۴۷ - ۲۴۸ و بدر کے ۱۲ اپریل شاه مت) - نه هست اس تعرف الہی میں واضح حکمت یہی تھی کہ چونکہ پاکستان کا قیام اور اس میں فوجوں کی آمد کے متعدد واقعات کا ظہور حضرت مصلح الموعود کے دورِ خلافت میں مقدر تھا۔اس لئے اللہ تعالیٰ نے جہاں إِنِّي مَعَ الْاَزْوَاج اتيك بغتة كا الهام اپنے پیارے مسیح موعود پر کیا ، ہاں اس کے ساتھ ہی اس کی فوری اطلاع اپنے فرشتہ کے ذریعہ سید نا محمود کو بھی کر دی۔خلافت ثانیہیں پاکستان کی تشکیل تعمیر کا باطنی ترک حضرت مصلح موعود کے زمانہ مخلافت میں پاکستان کی تشکیل و تعمیر کیوں ہوئی ؟ اس کی مادی اور ظاہری وجہ تو ظاہر ہی ہے کہ حضور نے اور حضور کی