قیام پاکستان کا روحانی پس منظر

by Other Authors

Page 13 of 49

قیام پاکستان کا روحانی پس منظر — Page 13

عیسائی لوگ ایذاء رسانی کے لئے مکر کریں گے ریڈ کلف کی ناپاک سازش کی طرف بھی اشارہ ہو سکتا ہے۔ناقل ) اور خدا بھی مکر کر ے گا اور وہ دن آزمائش کے دن ہوں گے اور نه که خدایا پاک زمین میں مجھے جگہ دے یہ ایک روحانی طور کی ہجرت ہے یہ خدائے علیم و خبیر نے اس موجودہ پاک زمین کی نسبت بعض حیرت انگیز مغیبات سے بھی مطلع فرمایا مثلاً :- اول ستمبر 11ء میں الہام ہوا :- رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پناہ گزین ہوئے قلعہ مہند میں (الحجم ۲۴۰۱۷ دسمبر ما سید نا حضرت خلیفہ المسیح الثالث ایدہ اللہ تعالیٰ نے سالانہ جلسہ م ہی کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا :- ۶۱۹۶۵ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے الہامات کی رو سے پاکستان وہ قلعہ بند ہے جس میں محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پناہ گزین ہوئے ہیں چنانچہ جب 4 ستمبر کو بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا تو اللہ تعالیٰ کے فرشتے آسمان سے اُترے اور انہوں نے پاکستانی فوجوں کی مدد کی اس کا نتیجہ یہ ہوا کہ حملہ آور فوجوں کو ذلت آمیز شکست اُٹھانا پڑی " الفضل ۱۸ صلح ه م ) 41940