قیام پاکستان کا روحانی پس منظر

by Other Authors

Page 14 of 49

قیام پاکستان کا روحانی پس منظر — Page 14

۱۴ اس قلعہ پاکستان کو یہ عجیب خصوصیت حاصل ہے کہ اس عظیم ترین مسلمان حکومت کے باشندے اپنی تعداد میں مراکش، الجزائر ، تونس، لیبیا، مصر، سوڈان، لبنان ، شام ، مشرقی اردن، فلسطین، سعودی عرب، یمن، کویت، بحرین، قطر، عراق، مسقط، عمان، عدن ، حضرموت ، بجزائر مالدیپ، افغانستان، صومالیہ اور قبرص کی مجموعی آبادی سے بھی بہت زیادہ ہیں۔دود : بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی سیاسی زندگی کا آغا آپ کے سوانح نگار مولانا سید رئیس احمد جعفری کی تحقیق کے مطابق ٹھیک 192 ئہ میں ہوا (ملاحظہ ہو " قائد اعظم اور ان کا عہد" ص ۳) خدا کی قدرت! ٹھیک اسی سال حضور نے خواب دیکھا کہ :۔زور سے اللہ اکبر اللہ اکبر (ساری اذان) کہ رہا ہوں۔ایک اُونچے درخت پر ایک آدمی بیٹھا ہے وہ بھی یہی کلمات بول رہا ہے۔اس کے بعد میں نے بآواز بلند درود شریف پڑھنا شروع کیا اور اس کے بعد وہ آدمی نیچے انتہ آیا اور اس نے کہا سید محمد علی شاہ آگئے ہیں۔اس کے بعد کیا دیکھتا ہوں کہ بڑے زور سے زلزلہ آیا اور زمین اس طرح اُڑ رہی ہے جیسے روٹی ڈھنی جاتی ہے۔اس کے بعد یہ وحی نازل ہوئی سے ہے سر راہ پر تمہارے وہ جو ہے مولا کریم ہے ب کار ۲۰ اپریل ۱۹۱۵ نه صدا)